Sat, 20 Mar 2021 12:24:03
ملک میں پیٹرول ، ڈیزل ، رسوئی گیس اور شیائے ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف بلاک کانگریس نے بیل گاڑی میں بائک اور سر پر رسوئی گیس سلینڈر لاد کر انوکھے انداز میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 11:53:41
کاروار سے مینگلور اور مینگلور سے کاروار کے لئے نئی والوو بس سروس کا آج سنیچر سے آغاز ہوگیا۔ یہ بس صبح 6:45 بجے کاروار سے نکلے گی اور بھٹکل میں 9:30 بجے پہنچے گی، دو منٹ رک کر یہ بس مینگلور کے لئے روانہ ہوگی اور 11:45 بجے مینگلور پہنچ جائے گی۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 10:54:30
آر ایس ایس نے جمعہ کے روز اپنا رپورٹ پیش کرتے ہوئے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ ’ملک مخالف‘ اور ’غیر سماجی‘ طاقتیں مرکز کے تین نئے زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کی تحریک کا حل تلاش کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے میں سرگرم ہیں اور یہی طاقتیں ان کے احتجاج کو بڑھاوا دے رہی ہیں۔ آر ایس ایس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کسی بھی مظاہرہ کا بہت طویل عرصہ تک جاری رہنا کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 10:49:54
کانگریس نے بیمہ ترمیمی بل کو ملک کی کمپنیوں کےلئے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں غیر ملکیوں کو ہندوستانی کمپنیوں پر اختیار حاصل کرنے کا التزام کیا گیا ہے راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکاارجن کھڑگے نے نامہ نگاروں سے کہا کہ حکومت انشورینس کمپنیوں کے سلسلے میں جو بل لائی ہے ،
View more
Sat, 20 Mar 2021 10:41:49
مد مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کے معاملات میں مسلسل اضافہ کی وجہ سے آج شام ریاستی حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے کہاکہ بھوپال، اندور اور جبلپور شہروں میں ہر اتوار کو لاک ڈاؤن رہے گا۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 07:47:26
کرناٹک اسمبلی کے سابق اسپیکر رمیش کمار نے وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے خاندان کی محبت میں اندھے نہ ہوں بلکہ ریاست کی ترقی پر زیادہ توجہ دیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کو چاہئے کہ ان کے ارد گرد موجود لوگوں کی باتوں پر توجہ دینے کی بجائے ان کے دائر ے سے باہر نکلیں اورعوام کے مسائل پر توجہ دیں۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 07:43:31
ملک بھر میں اورخاص طور پر کرناٹک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر اٹھنے کے نمایاں آثار کے درمیان اسکولوں اور کالجوں میں تعلیم کا سلسلہ جاری رکھے جانے پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 07:37:35
شہر بنگلورو میں کورونا متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ کے پیش نظربرہت بنگلورو مہانگر پالیکے کی طرف سے نئے رہنما خطوط وضع کئے گئے ہیں جو کہ جزوی لاک ڈاؤن کی مانند ہوں گے لیکن وزیراعلیٰ نے اس تجویز کو ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا اور عوام سے گزارش کی کہ وہ کورونا سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ احتیاط کریں۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 07:27:51
راجیہ سبھا میں کانگریس کے لیڈر ملکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ جس طرح ایسٹ انڈیا کمپنی نے یہاں سرمایہ کاری کر کے ملک پر 150 سال تک حکمرانی کی، اسی طرح وزیر اعظم نریندر مودی ’ویسٹ انڈیا‘ یعنی گجراتیوں کے ذریعے ملک پر حکمرانی کرنے کے خواہاں ہیں -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy