Tue, 06 Apr 2021 17:09:17
سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان منگل کی صبح تمل ناڈو، مغربی بنگال، آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں پولنگ شروع ہوچکی ہے۔
View more
Tue, 06 Apr 2021 13:43:03
ویڈیو گیم میں ہار جیت کے مسئلہ پر منگلورو میں ایک نوعمر لڑکے کے ہاتھوں دوسرے کم عمر لڑکے عاکف کے قتل کے بعد ویڈیو گیمس اور خاص کر پبجی کا موضوع پھر سے گرما گیا ہے اور کئی ماہرین نے ان ویڈیو گیمس کو نئی نسل کے لئے تباہ کن قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 06 Apr 2021 13:40:13
تعلقہ کے کلچی سے یلاپور آرہی ایک سرکاری بس کا اسٹئیرنگ وھیل اچانک کٹ گیا جس کی وجہ سے بس بے قابو ہوکر سڑک کے کنارے جھاڑیوں کی باڑھ سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں 25 طلبہ سمیت 37 مسافر زخمی ہوگئے۔
View more
Tue, 06 Apr 2021 13:33:54
پبجی گیم پر جھگڑے کے بعد عاکف نامی کم عمر لڑکے کو قتل کرنے والے ایک نابالغ لڑکے کے باپ کو پولیس نے اس الزام میں گرفتار کرلیا کہ اس نے جرم کی معلومات ہونے کے باوجود اپنے بیٹے کو چھپے رہنے میں مدد کی اور پولیس کو اس کی اطلاع نہیں دی تھی۔
View more
Tue, 06 Apr 2021 12:40:55
بھٹکل سمیت ضلع اُترکنڑا کے عوام کے لئے بہت بڑی خوش خبری یہ ہے کہ یہاں کا ایک بارہ سالہ لڑکا احمد شاہ بندری ابن فواز شاہ بندری ہندوستانی انڈر۔12 فٹ بال ٹیم میں شامل ہونے کے فائنل اسٹیج پر پہنچنے میں کامیاب ہوگیا ہے، اور اگر اس اسٹیج میں بھی احمد کامیاب ہوتا ہے تو پھر اسے ہندوستانی قومی ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے۔
View more
Tue, 06 Apr 2021 12:17:23
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ڈی کے شیو کمار کو پیر کے دن کرناٹک کے ہائی کورٹ نے اس وقت ایک بڑی راحت دی جب ان پر شہر کے ایگل ٹن ریسارٹ میں شواہد کو نقصان پہنچانے کا الزام لگاتے ہوئے محکمہ انکم ٹیکس کی طرف سے درج کئے گئے ایف آئی آر پر روک کو برقرار رکھا۔
View more
Tue, 06 Apr 2021 12:04:02
ریاستی وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کو اس وقت بڑی راحت ملی جب سپریم کورٹ نے زمین کے ڈی نوٹی فکیشن کے معاملہ میں ان کے خلاف فوجداری کارروائی پر روک لگادی ۔
View more
Tue, 06 Apr 2021 11:45:32
سابق وزیر رمیش جار کی ہولی کی سیکس سی ڈی میں مبینہ طور پر ملوث لیڈی نے ایس آئی ٹی پر الزام لگایا ہے کہ ایس آئی ٹی ثبوت کو مٹانے کی کوشش کررہی ہے اور مظلوم کوملزم قرار دینے کی کوشش کررہی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy