Wed, 07 Apr 2021 11:33:21
فوجی سربراہ جنرل منوج مُکُند نرونے نے کہا ہے کہ ملک سرحدوں پر نئے چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے اور فوجیوں کو سرحدوں پر ہونے والے واقعات سے آگاہ رہنے کی ضرورت ہے۔
View more
Wed, 07 Apr 2021 11:12:14
منگلورو ضلع کے وٹل پولیس نے حال ہی میں کیرالا اور کرناٹک پولیس پر فائرنگ کے سلسلے میں کیرالا کی بدنام زمانہ ڈی گینگ کے مبینہ سرغنہ سمیت چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 07 Apr 2021 10:55:03
بی جے پی کو جس نے کیرالا میں 2016 ء میں ایک نشست کے ساتھ اپنا کھاتہ کھولا تھا، اس مرتبہ کم از کم 10 سیٹیں حاصل ہوں گی۔ پارٹی کے کر نا ٹک صدر نلن کمار کٹیل نے یہ دعویٰ کیا۔ کیرالا کی 140 اسمبلی نشستوں کے لیے رائے دہی کا کل صبح 7 بجے سے آغاز ہوا۔
View more
Wed, 07 Apr 2021 10:38:52
صدر رام ناتھ کووند نے سپریم کورٹ کے دوسرے سینئر ترین جج این وی رمن کو ملک کا نیا چیف جسٹس( سی جے آئی) مقرر کیا ہے ۔
View more
Wed, 07 Apr 2021 09:24:37
پانچ ریاستوں میں منگل کے روز ہونے والی ووٹنگ کے دوران مغربی بنگال میں 78 فیصد، آسام میں 79 فیصد، کیرالا میں 70 فیصد تمل ناڈو میں 65 سے 70 فیصد کے بیچ اور پڈوچیری میں 78 فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
View more
Wed, 07 Apr 2021 09:04:51
تنخواہوں میں اضافے اور سرکاری ملازمین کا درجہ دینے کی مانگ کرتے ہوئے کے ایس آرٹی سی اور بی ایم ٹی سی سمیت تمام ٹرانسپورٹ کار پریشنوں کے ملازمین نے منگل کی دوپہر سے ہی اپنی ہڑتال شروع کر دی، جس کے سبب ریاست بھر میں بس مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Tue, 06 Apr 2021 17:40:09
سعودی حکام نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران صرف ان افراد کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہو گی جو کرونا وائرس سے بچاؤ کے ٹیکے لگوا چکے ہوں گے۔
View more
Tue, 06 Apr 2021 17:28:13
اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے ایڈیشنل سیشن جج پاکسو پنکج کمار شری واستوا کی عدالت نے اغوا و آبروریزی کے مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے خاطی ثابت ہونے کے بعد بی جے پی لیڈر سمیت دو ملزمان کو بیس - بیس سال قید بامشقت و جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔
View more
Tue, 06 Apr 2021 17:21:53
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے گیتا اور رام چرت مانس کی طرز پر ’کرم‘ کا ذکر کرتے ہوئے آج رافیل جنگی طیارے کے سودے میں وزیراعظم نریندر مودی کا نام لیے بغیر انھیں ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ جو کرم کروگے اس کا پھل ضرور بھگتنا پڑے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy