Sun, 04 Apr 2021 20:53:18
مغربی بنگال کی وزیراعلی اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے اتوار کو الزام لگایا کہ اترپردیش اور بہار کے غنڈوں کو لاکر گجراتی بنگال پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 04 Apr 2021 20:48:52
شمالی ضلع بارہمولہ کے ٹنگمرگ میں واقع بابا ریشی مارکیٹ میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کو خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں کم از کم 28 دکانیں خاکستر ہوئیں۔
View more
Sun, 04 Apr 2021 20:45:51
مدھیہ پردیش میں کورونا کے کیسز بڑھنے اور اس پر قابو پانے کی جد و جہد کے درمیان آج دارالحکومت بھوپال سمیت ایک درجن شہروں میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا مکمل اثر نظر آیا۔ اس دوران سڑکیں سنسان نظر آئیں۔
View more
Sun, 04 Apr 2021 18:49:13
بھٹکل کی ایک مسجد میں نماز پڑھنے کےدوران ایک شخص کی قابل رشک موت واقع ہوئی ، جس کے بعد متعلقہ شخص کی میت کا آخری دیدار کرنے گھر پر کافی لوگ جمع ہوگئے۔
View more
Sun, 04 Apr 2021 13:22:56
بھٹکل رکن اسمبلی سنیل نائک نے عوام کی درخواست پر ان مقامات کا دورہ کیا جہاں پر نیشنل ہائی وے کے توسیعی کام کی وجہ سے عوام کو بے انتہا مسائل کا سامنا ہے۔
View more
Sun, 04 Apr 2021 13:13:33
بھٹکل تعلقہ کے مختلف مقامات پر رکن اسمبلی سنیل نائک نے سڑک، پُل اور پینے کے پانی سے متعلق کئی تعمیراتی منصوبوں کا آغاز کیا جن کا تخمینہ 1.72 کروڑ روپے ہے۔
View more
Sun, 04 Apr 2021 12:35:41
بہار میں نتیش حکومت نے 5 اپریل سے 11 اپریل تک تمام اسکولوں اور کالجوں کو بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ وہیں کورونا سے متعلق رہنما ہدایات پر عمل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ وہیں، کورونا پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے طے شدہ امتحانات کرانے کی ہدایت بھی دی ہے۔ وہیں، اپریل کے آخر تک شادی، آخری رسومات اور خاندانی تقریبات کو چھوڑکر تمام سرکاری اور نجی عوامی تقریبات پر روک رہے گی۔
View more
Sun, 04 Apr 2021 12:33:09
دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے ہفتہ کے روز مولانا آزاد میڈیکل کالج میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کورونا ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی۔ انہیں ہندوستان بائیوٹیک کی جانب سے تیار کردہ کوویکسین کا ٹیکہ لگایا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy