Wed, 07 Apr 2021 17:45:51
حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے 'حرمین پریذیڈینسی' کے ایک ذمہ دار ذریعے نے بتایا ہے کہ مملکت کی قیادت کی ہدایت پر ماہ صیام کے دوران مسجد حرام میں نمازیوںکی یومیہ تعداد ایک لاکھ اور معتمرین کی 50 ہزار تک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Wed, 07 Apr 2021 17:40:41
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ای گورننس ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور نظام میں شفافیت لانے کی طرف ایک بڑے قدم کے طور پر 'جے کے پبلک ورکس – آن لائن مینجمنٹ، مانیٹرنگ اور اکاونٹنگ سسٹم' کے علاوہ محکمہ پبلک ورکس (آر اینڈ بی) کے دو ایپس 'ہماری سڑک' اور 'تعمیر ترقی' کا آغاز کیا ہے۔
View more
Wed, 07 Apr 2021 17:37:44
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ایک بار پھر انتخابی دھاندلیوں کی شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور مرکزی فورسیس کا کردار جانبدارانہ ہے۔
View more
Wed, 07 Apr 2021 17:34:24
وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز کورونا وبا (کووڈ- 19) سے لڑنے کے لیے عوام سے کووڈ کی حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Wed, 07 Apr 2021 17:26:38
پنجاب میں انڈین بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) اور امرتسر دیہی پولیس کی مشترکہ مہم کے تحت ایک پاکستان درانداز کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 07 Apr 2021 12:55:54
مشہور عالم دین ، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے موجودہ سکریٹری فقیہ العصرمولانا خالد سیف اللہ رحمانی کو امیر شریعت مولانا سید محمد ولی رحمانی کے سانحہ ارتحال کے مسلم پرسنل لا بورڈ کارگزار جنرل سکریٹری نامزد کیاگیا ہے۔
View more
Wed, 07 Apr 2021 12:41:14
وزیر صحت ہرش وردھن نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے11 ریاستوں کے وزراءصحت کے ساتھ میٹنگ میں کووڈ ۔19 کی صورتحال اور ملک میں بڑھتے ہوئے معاملات سے نمٹنے کیلئے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy