Thu, 08 Apr 2021 18:13:27
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے بدھ کے روز کہا ہے کہ ایران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی راہ ہموار کرنے والے معاہدے کی پابندی نہیں کریں گے۔ اسرائیل کے پاس ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے تمام آپشن کھلے ہیں۔
View more
Thu, 08 Apr 2021 17:51:41
مدینہ کالونی، کڑی مشین کے قریب واقع منیٰ روڈ فرسٹ کراس پر آج جمعرات صبح مسجد صحابہ کا سنگ بنیاد قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا عبدالرب خطیبی ندوی کے ہاتھوں اور ان کی دعاوں سے رکھا گیا۔ اس موقع پر جماعت المسلمین کے جنرل سکریٹری مولانا طلحہ رکن الدین ندوی، بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے جنرل سکریٹری عُمیر رکن الدین، فیڈریشن کے سابق صدر مولانا انصار خطیب مدنی، مولانا ایس ایم عرفان ندوی سمیت علا
View more
Thu, 08 Apr 2021 13:32:11
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے آج وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے انتخابی تشہیر پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے کہا کہ اترپردیش میں کورونا بحران خطرنا ک شکل اختیار کرتا جا رہا ہے اور یوگی بی جے پی کے اسٹار مہم ساز بنے انتخابی تشہیر میں مشغول ہیں۔
View more
Thu, 08 Apr 2021 13:29:24
الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے نام نوٹس جاری کرتے ہوئے 3اپریل کو ہگلی کے تارکیشور میں مذہبی بنیاد پر ووٹنگ کی اپیل کرنے پر جواب طلب کیا ہے۔
View more
Thu, 08 Apr 2021 13:23:21
مودی حکومت کی جانب سے بیرون ملک میں شبیہ چمکانے کے لئے ویکسین کی برآمدات کے خلاف بی جے پی کے صدر دفتر میں عام آدمی پارٹی نے احتجاج کیا۔
View more
Thu, 08 Apr 2021 13:19:50
مغربی بنگال کے وزیر اعلی اور ترنمول کانگریس کی صدر ممتا بنرجی نے آج الزام لگایا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی ہدایت پر سی آر پی ایف کے اہلکار ریاست میں ووٹروں کو ہراساں کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 08 Apr 2021 13:16:12
پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے سوال کیا ہے کہ صرف جموں و کشمیر میں ہی سرکاری عمارتوں پر ترنگا لہرانا لازمی کیوں بنایا گیا ہے۔
View more
Thu, 08 Apr 2021 12:52:48
ہندوستانی ریلوے نے مالی سال کے اختتام میں بھنگار یعنی ناقابل استعمال ہوچکی اشیا کی فروخت سے ساڑھے چار ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی ریکارڈ کمائی کی ہے۔
View more
Thu, 08 Apr 2021 12:35:01
بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے صاف پینے کے پانی کے دوسرے یونٹ کا مخدوم کالونی، بندر روڈ پر آج جمعرات صبح قاضی صاحبان مولانا عبدالرب خطیبی ندوی اور مولانا خواجہ معین الدین اکرمی مدنی کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے بھٹکل جامع مسجد کے خطیب مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی نے فیڈریشن کے کام کی سراہنا کرتے ہوئے حدیث کے حوالے سے فرمایا کہ جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد کرتا ر
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy