Fri, 09 Apr 2021 14:42:47
ریاست کرناٹک میں ٹرانسپورٹ ملازمین کی ہڑتال جمعرات کو دوسرے دن میں داخل ہوگئی۔ سرکاری بسیں سڑکوں سے غائب رہیں۔ جس کی وجہ سے اکثر مسافروں کو متبادل ٹرانسپورٹ نظام پر انحصار کرنا پڑا۔ ہڑتال کی وجہ سے اکثر علاقوں میں عام زندگی مفلوج رہی۔
View more
Fri, 09 Apr 2021 09:41:05
جمعرات کو کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان مدھیہ پردیش کے تمام شہری علاقوں میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 09 Apr 2021 09:28:23
تمل ناڈو میں یومیہ تقریباً 4000 نئے کورونا کیس سامنے آنے کے درمیان حکومت نے جمعرات کو اسے پھیلنے سے روکنے کیلئے 10 ؍ اپریل سے کئی طرح کی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Fri, 09 Apr 2021 09:19:04
ملک میں دوسرے مرحلہ کے کورونا وبا کی روک تھام کیلئے کل شام وزیر اعظم نریندر مودی نے تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعہ تبادلہ خیال کرنے کے بعد چند ضروری مشورے دیئے جن کی روشنی میں ریاستی وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے ایک اخباری کانفرنس کے ذریعہ کہا کہ وزیر اعظم کے دیئے گئے مشوروں کی روشنی میں ریاستی حکومت نے7؍اضلاع اور 8؍شہروں جیسے بنگلورو سٹی ، میسورو سٹی، منگلورو، ٹمکورو
View more
Fri, 09 Apr 2021 08:54:37
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ ملک میں کورونا جس ہولناک رفتار سے پھیل رہا ہے ’وہ باعث تشویش ہے لیکن ہر کسی کو سیاست سے اوپر اٹھ کر اس چیلنج سے نمٹنے کیلئے متحد ہو کر تیزی سے قدم اٹھانے ہوں گے کیونکہ تھوڑی سی بھی ڈھیل خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
View more
Thu, 08 Apr 2021 18:50:28
بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن اور جماعت اسلامی ہند کی ہیومیانٹیرین ریلیف سوسائٹی (ایچ آر ایس ) کی جانب سے بھٹکل کے نوجوانوں کے لئے ایمرجنسی ٹریننگ ورکشاپ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا جس میں اُڈپی اور مینگلور سے خصوصی طور پر ایچ آر ایس کی دس رُکنی ٹیم نے بھٹکل پہنچ کر نوجوانوں کو بہترین انداز میں ٹریننگ فراہم کی۔
View more
Thu, 08 Apr 2021 18:44:01
کانگریس کی اترپردیش کی انچارج و جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر کورونا کے خلاف غیر ذمہ داری سے کام کرنے اور کورونا سے ہونے والی اموات کے غلط اعداد و شمار دینے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Thu, 08 Apr 2021 18:39:08
ہریانہ کانگریس کی صدر کماری شیلجا نے پارٹی کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ ایلن آباد اسمبلی ضمنی انتخابات کے لئے کمرکس لیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy