Mon, 12 Apr 2021 06:43:31
شیوسینا کے رہنما سنجے راوت نے مہاراشٹرا میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کی وکالت کی ہے- ساتھ ہی انہوں نے پرکاش جاوڈیکر اور دیویندر فڑنویس جیسے بی جے پی قائدین کی تنقیدبھی کی ہے جو لاک ڈاؤن کے مخالف ہیں -
View more
Mon, 12 Apr 2021 06:37:33
ہندوستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسوں کا ہر روز نیا ریکارڈ قائم ہو رہا ہے- اتوار کے روز ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ نئے کورونا کیسوں رپورٹ ہوئے- یہ ایک دن میں کورونا انفیکشن کی سب سے بڑی تعداد ہے-
View more
Mon, 12 Apr 2021 06:30:49
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اتوار کو کمیشن پر سیدھاحملہ کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن کا نام بدل کر ایم سی سی یعنی مودی کوڈ آف کنڈکٹ رکھنا چاہئے-
View more
Mon, 12 Apr 2021 06:14:09
کرناٹک کے وزیر صحت ڈاکٹر سدھاکر نے اشارہ دیا ہے کہ ریاست میں 10روزہ کورونا کرفیو کے بعد سخت لاک ڈاؤن ناگزیر نظر آرہا ہے۔
View more
Sun, 11 Apr 2021 13:04:07
عنایت اللہ شاہبندری ابھیمانی سنگھا ، کنداپور رورل آیورویدک کالج اینڈ ہاسپٹل امرتیشوری ایجوکیشن ٹرسٹ کی طرف سے بھٹکل کے عاقب وِلا شادی ہال میں آیورویدک میڈیکل جانچ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر ممتا دیوی نے کیا۔
View more
Sun, 11 Apr 2021 13:02:46
گزشتہ پانچ چھ دن سے کرناٹکا روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین اپنے مطالبات پورے ہونے تک غیر معینہ مدت کی ہڑتال کر رکھی ہے اور حکومت کی طرف سے دی گئی ڈیوٹی پر حاضر ہونے کی ہدایت پر عمل کرنے کے لئے تیار نہیں ہورہے ہیں ، اس پر حکومت نے بھی اب تادیبی کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
View more
Sat, 10 Apr 2021 23:49:59
کووِڈ کی دوسری لہر پر قابو پانے کے لئے مرکزی حکومت کی ہدایات پر ریاستی حکومت کی طرف سے جو احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں اس کے تحت منگلورو شہر میں 10 اپریل سے رات کا کرفیو جاری ہوگیا جو 20 اپریل تک جاری رہے گا۔
View more
Sat, 10 Apr 2021 23:42:16
بھٹکل تعلقہ پنچایت کا اس میعاد کا آخری عام اجلاس ایشور نائک کی صدارت میں منعقد ہوا جس پر عوام کے بہت سارے مسائل زیر بحث آئے مگر ان میں پینے کے پانی کا مسئلہ اور اتی کرم زمین والوں کو پٹّا دینے سے متعلق مسئلہ پر کھل کر بحث ہوئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy