Tue, 13 Apr 2021 13:35:38
بنگلور کے علمائے کرام نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ 14/اپریل2021 بروز چہارشنبہ کو پہلا روزہ ہوگا- مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کر نا ٹک کے رکن مولانا محمد مقصود عمران رشادی نے بتایا کہ مؤرخہ۲۹ شعبان المعظم مطابق 12 /اپریل2021 ء بروز پیر مر کزی رؤیت ہلال کمیٹی کرناٹک،بنگلور کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت امیر شریعت ریاست کر نا ٹک حضرت مولانا صغیر احمد خان صاحب رشادی کنوینر مرکزی رو ئیت ہلال کمیٹی بعد نماز
View more
Tue, 13 Apr 2021 13:30:43
قرآن کی 26آیتوں کو دہشت گردی کو فروغ دینے والا قرار دے کرسپریم کورٹ میں عرضی داخل کرنے والا وسیم رضوی کے منھ پر اس وقت زوردار طمانچہ لگا جب کورٹ نے تلخ تبصرہ کے ساتھ اسے خارج کرتے ہوئے وسیم پر50ہزارروپے کا جرمانہ بھی لگادیاہے-
View more
Tue, 13 Apr 2021 13:24:45
مغربی بنگال میں انتخابی ماحول کے درمیان ایک بڑی خبر سامنے آرہی ہے- الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے انتخابی مہم پر 24 گھنٹے کی پابندی عائد کردی ہے -
View more
Tue, 13 Apr 2021 13:11:31
اللہ تبارک و تعالیٰ کے فضل و عنایات اور رحم و کرم کا موسم بہار رمضان المبارک اللہ کے دربار سے ہمارا مہمان بن کے بس کچھ ہی لمحوں میں پہنچنے والا ہے۔ اسی کے استقبال کیلئے مرکز تحفظ اسلام ہند نے گزشتہ رات ایک عظیم الشان آن لائن جلسۂ استقبال رمضان منعقد کیا۔ جسکی صدارت مرکز کے ناظم اعلیٰ اور جامع مسجد کنکاپورہ کے امام و خطیب مولانا محمد رضوان حسامی و کاشفی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض مرکز کے ڈائریکٹر م
View more
Tue, 13 Apr 2021 12:53:50
ماہ صیام کی آمد کے ساتھ ہی روزے کے اوقات اور اس کی طوالت و اختصار کے بارے میں بھی رپورٹس سامنے آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ اس بار عرب ممالک میں روزے کا دورانیہ 13 اور 16 گھنٹوں کے درمیان ہو گا۔
View more
Tue, 13 Apr 2021 12:47:56
رابطہ سوسائٹی نے اپنے اسٹاف کی خدمات کی ستائش کرتےہوئے ان کی شال اوڑھاکر تہنیت کی ہے اور انہیں انعامات سے نوازا ہے۔
View more
Tue, 13 Apr 2021 11:52:45
سوشیل میڈیا بالخصوص وہاٹس ایپ اور یو ٹیوب چینل کے ذریعے قران مجید کی وڈیوز مع اُردو و انگریزی ترجمہ کو گھر گھرپہنچانے میں معروف قرانک وائز کی اب ویب سائٹ بھی تیار ہوچکی ہے جس کے ذریعے مزید بہتر طور پر کام انجام دیا جاسکے گا۔
View more
Tue, 13 Apr 2021 11:25:08
مخدوم کالونی سیدنا حُسین کے لئے گذشتہ روز عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس میں اگلے سہ سالہ میعاد کےلئے مولوی عبدالمحیط خطیب ندوی صدر کے عہدہ پر منتخب ہوئے جبکہ مولوی محمد فرقان صدیقہ ندوی جنرل سکریٹری کے طور پر منتخب ہوگئے۔ جناب عبدالجبار صاحب نائب صدر، جناب معزز کولا سکریٹری، جناب فواز شیخ خازن اور جناب عبدالقادر محاسب کے طورپر چنے گئے۔
View more
Tue, 13 Apr 2021 11:09:58
اسکول کی ایک طالبہ کو بہلا پھسلا کر اُسے بنگلور بھگا کر لے جانے اور اس کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنے کے الزام میں پولس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس کی شناخت تعلقہ کے چتراپور کے رہنے والے اکشے منجوناتھ نائک (۲۳) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy