Tue, 06 Jul 2021 22:58:08
کل بدھ 7 جولائی کو بھٹکل میں جملہ 450 کووڈ ویکسین کے ڈوس مختلف اسپتالوں میں دستیاب ہوں گے جس میں سے 150 ڈوس بھٹکل تعلقہ سرکاری اسپتال کےلئے مختص کئے گئے ہیں۔
View more
Tue, 06 Jul 2021 21:15:30
کنداپور تعلقہ کے ہانگلور میں ونائیک تھیٹر کے پاس واقع ونسینٹ ڈیسوزا کے گھر میں گیس سلینڈر لیک ہونے کی وجہ سے آگ لگی جس کے نتیجے مالک مکان زخمی ہونے کے علاوہ گھر پوری طرح خاکستر ہوگیا ۔
View more
Tue, 06 Jul 2021 21:11:31
منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ اتھاریٹی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے ایک شخص کو سینٹرل انڈسٹریل سیکوریٹی فورس کے عملہ نے گرفتار کر لیا۔
View more
Tue, 06 Jul 2021 19:04:18
بیلگاوی سٹی میونسپل کارپوریشن کے آگے لہراتا ہوا کنڑا جھنڈا پرانا اور بوسیدہ ہوجانے کے پس منظر میں اُسے بدل کر نیا کنڑا جھنڈا لہرانے کی کوشش کرنے والوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔
View more
Tue, 06 Jul 2021 18:46:25
جن شکتی ویدیکے کے صدر مادھو نائک نے انکولہ کاروار رکن اسمبلی روپالی نائک کے خلاف اینٹی کرپشن بیورو میں شکایت درج کرواتے ہوئے مانگ کی ہے کہ حال ہی میں سابق ایم ایل اے آنند اسنوٹیکر کی طرف سے لگائے گئے کمیشن لینے کے الزامات کے پس منظر میں روپالی نائک کی طرف سے ہورہی بدعنوانیوں کی تحقیق کی جائے۔
View more
Tue, 06 Jul 2021 12:48:27
نیتراوتی ندی کے کنارے پر تیرنے گئے دو طالب علم غرقاب ہوگئے جن کی شناخت گدک کے رہنے والے نینگا راجو اور ستیش کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Tue, 06 Jul 2021 12:40:17
ہندوستان کے سابق صدر اور کانگریس کے سابق تجربہ کار لیڈر پرنب مکھرجی کے بیٹے ابھی جیت مکھرجی نے پیر کو ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔
View more
Tue, 06 Jul 2021 12:31:34
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی سے اردو میڈیم میں بی ایڈ، ایم بی اے، بی ٹیک اور پالی ٹیکنیک جیسے پیشہ ورانہ کورسز کے علاوہ مختلف مضامین میں پی ایچ ڈی میں انٹرنس کی بنیاد پر داخلے دیے جارہے ہیں۔
View more
Tue, 06 Jul 2021 12:07:20
کرناٹک حکومت نے پیر کے دن ہائی کورٹ میں وضاحت پیش کی کہ پی یو سی سال دوم کے تمام طلبا جن میں رپیٹرس بھی شامل ہیں، پاس کردیئے جائیں گے۔ تاہم پرائیویٹ طلبا کو کووڈ۔19 کے خاتمے کے بعد علاحدہ طور پر امتحان رکھا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy