Wed, 01 Sep 2021 00:09:33
ہریانہ کے کرنال میں کسانوں پر ہوئے لاٹھی چارج کو لے کر ہنگامہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ایک طرف جہاں اپوزیشن پارٹیاں مرکزی و ریاستی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں اور کسانوں کے مطالبات ماننے کا دباؤ بنا رہی ہیں، وہیں حکمراں طبقہ پولیس کے بچاؤ میں بیانات دے رہا ہے۔
View more
Wed, 01 Sep 2021 00:06:13
مغربی بنگال میں بی جے پی (بھارتیہ جنتا پارٹی) کے رکن اسمبلی بسواجیت داس نے منگل کے روز ریاست کی برسراقتدار جماعت ٹی ایم سی (ترنمول کانگریس) میں شمولیت اختیار کر لی۔ بسواجیت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے ایسے تیسرے رکن اسمبلی ہیں جنہوں نے اسمبلی انتخابات کے بعد ٹی ایم سی میں شامل ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 01 Sep 2021 00:03:01
ہندوستان کے سنگھ راج ادھانا نے ٹوکیو پیرالمپکس کے دوران مردوں کے 10 میٹر ائیر پسٹل مقابلہ میں کانسہ کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔
View more
Tue, 31 Aug 2021 23:59:07
جنوبی افریقہ کے تیزگیندباز ڈیل اسٹین نے منگل کے روز تمام فارمیٹس اور ہر سطح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ اسٹین نے اگست 2019 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیا تھا۔
View more
Tue, 31 Aug 2021 23:56:06
کورونا وبا نے کئی صنعتوں کو بری طرح متاثر کیا ہے اور اس میں فلم انڈسٹری بھی شامل ہے۔ اس کی تازہ مثال مہاراشٹر کے ضلع کولہاپور میں اس وقت دیکھنے کو ملی جب کورونا وبا کی وجہ سے بند سنیما گھروں کو مستقبل میں چلا پانے کی ہمت نہ کرتے ہوئے مالکان نے سنگل اسکرین کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس تعلق سے سنیما گھروں کے مالکان نے بمبئی ہائی کورٹ میں ایک عرضی بھی داخل کر دی ہے۔
View more
Tue, 31 Aug 2021 23:50:13
کل 30 اگست کے دن الال پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی کرنے کے الزام میں جس ملزم کو گرفتار کیا گیا تھا اس نے عدالت میں پیشی کے دوران چھٹویں منزل سے چھلانگ خود کشی کرلی ۔
View more
Tue, 31 Aug 2021 13:55:42
تین خواتین بشمول سات افراد اُس وقت ہلاک ہوگئے جب اُن کی تیز رفتار کار فٹ پاتھ کے کھمبے سے ٹکرانے کے بعد ایک بینک کی عمارت سے بھی ٹکراگئی۔ حادثہ کورمنگلا میں منگلا کلیان کے قریب منگل کی اولین ساعتوں میں ایک اور دو بجے کے درمیان پیش آیا۔
View more
Tue, 31 Aug 2021 13:43:35
شہر کے شمس الدین سرکل ، اولڈ بس اسٹینڈ سمیت جملہ پانچ مقامات پر او سی مٹکہ کے ذریعے جوئے بازی کے اڈے چلانے والوں کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمین کو گرفتار کرنے کے ساتھ ان کے قبضے سے 13,800 روپے نقدی بھی ضبط کرلی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy