Thu, 02 Sep 2021 18:04:45
ملک کے کئی علاقے ان دنوں سیلاب سے بری طرح متاثر ہیں۔ بہار میں بھی سیلاب نے کافی تباہی مچائی ہے۔ ریاست کے سمستی پور میں سیلاب کے پانی کی وجہ سے ریل آپریشن متاثر ہو رہا ہے۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 18:02:42
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے پر سخت حملہ کرنے کے ایک دن بعد ، پارٹی کی اتر پردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بھی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ گنا کسانوں کا پیسہ تین سال سے نہیں بڑھا ہے لیکن ایل پی جی سلینڈروں کی قیمتوں میں ہر ماہ اضافہ ہو رہا ہے۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 17:59:46
مرکز نظام الدین اور تبلیغی جماعت کے خلاف میڈیا میں چلائی گئی خبروں کے تعلق سے عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ میڈیا کے ایک گروہ کی خبریں منافرت سے پر تھیں اور اس سب پر لگام لگنی چاہیئے۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 13:27:52
ماون کوروے پنچایت حدود کے بیلنی میں ڈمپنگ یارڈ قائم کرنے کی سخت مخالفت کے بعد بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر ممتادیوی نے تحصیلدار روی چندرا اور تعلقہ پنچایت ایکزی کوٹیو آفسر پربھاکر چکن منے کے ہمراہ بیلنی پہنچی اور متعلقہ جگہ کا معائنہ کرتے ہوئے مقامی لوگوں سے بات چیت کی۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 12:51:17
ریاستی حکومت مغربی بنگال میں انتخابات کے بعد کے تشدد کی سی بی آئی تحقیقات کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ سی بی آئی مرکز کے اشارے پر کام کرتی ہے۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 12:48:24
ای ڈی نے بدھ کے روز بنگال کے مشہور نارد اسٹنگ کیس میں چارج شیٹ داخل کیا ہے۔ ای ڈی کی جانب سے دائر چارج شیٹ میں ریاست میں حکمراںجماعت کے دو وزراء کے نام بھی شامل ہیں۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 12:44:59
اترپردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر کیشو پرساد موریہ کے مبینہ جعلی ڈگری کیس میں اے سی جے ایم کورٹ ، پریاگ راج نے سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ ایس ایچ او ، کینٹ نے بدھ کو عدالت میں ابتدائی انکوائری رپورٹ داخل کی۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 12:41:48
ٹیم -9 کی میٹنگ میں چیف منسٹر یوگی نے نوئیڈا کے سپر ٹیک ایمرالڈ کورٹ بلڈر کے معاملہ میں سپریم کورٹ کے احکامات کی تعمیل کو یقینی بنانے کی سخت ہدایات دی ہیں۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 12:10:35
مُلکی تعلقہ کے لینگپیا علاقے میں پیش آئے دردناک حادثہ میں ایک 4 سالہ بچہ اس وقت ہلاک ہوگیا جب ایک پر ایک لاد کر رکھے گئے سیمنٹ کے پائپ کھسکتے ہوئے اس لڑکے پر آ گرے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy