Thu, 02 Sep 2021 23:46:24
اتر پردیش کے کچھ شہروں میں سینکڑوں بچے پراسرار بخار کی زد میں ہیں۔ اچانک بخار اس قدر بڑھ جاتا ہے کہ سانسیں تھمنے لگتی ہیں۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 23:42:56
کسی بھی دفتر میں ’سر‘ اور ’میڈم‘ کے القاب سے پکارے جانے کی روایت عام ہے، یکن کیرالہ کے شمالی ضلع پلکڑ واقع ماتھر گرام پنچایت نے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے اپنے دفتر میں ’سر‘ اور ’میڈم‘ جیسے الفاظ کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 23:40:10
زرعی قوانین کے خلاف زور و شور سے مہم چلا رہے کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے ہریانہ واقع کرنال میں کسانوں پر پولیس لاٹھی چارج کے بعد بی جے پی حکومت پر حملہ مزید تیز کر دیا ہے۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 23:37:18
دہلی فسادات سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران دہلی کی کڑکڑڈوما عدالت نے جمعرات کو ایک انتہائی اہم فیصلہ سنایا جس میں نہ صرف ملزم طاہر حسین کے بھائی شاہ عالم اور دیگر دو افراد کو الزامات سے بری کر دیا، بلکہ دہلی پولیس کو سخت پھٹکار بھی لگائی۔ عدالت نے واضح لفظوں میں کہا کہ یہ فسادات دہلی پولیس کی ناکامی کے لیے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 18:40:12
کورونا لاک ڈاون کے بعد منعقدہ ایس ایس ایل سی امتحان میں تمام طلبہ کا پروموشن کیے جانے پر پی یو کالجوں میں داخلہ لینے والوں کی تعداد بہت زیادہ بڑھ گئی ہے اس لئے محکمہ تعلیمات کی طرف سے اب پی یو سی میں طلبہ کی تعداد کو 80 سے بڑھا کر 100 کردیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 18:38:29
ضلع شمالی کینرا میں آج کل ٹیکہ کاری کی مہم بڑی تیز رفتاری کے ساتھ چلائی جارہی ہے ۔ پتہ چلا ہے کہ کل بدھ کے دن ضلع میں 33 ہزار افراد کو ویکسین لگایا گیا۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 18:36:32
نیشنل ہائی وے تلپاڈی کے بی سی روڈ پر بائک پر سوار دو نوجوان اس وقت شدید زخمی ہوگئے جب ایک لاری ان کی بائک سے ٹکرا گئی ۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 18:19:59
برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب طالبان قیادت سے مذاکرات کے لیے قطر روانہ ہوگئے ہیں۔برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب افغان طالبان سے بات چیت کے لیے قطر روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ طالبان قیادت سے ملاقات کریں گے اور افغانستان میں موجود برطانوی شہریوں اور برطانوی افواج کے ساتھ مترج کا کام کرنے والے افغان شہریوں کے انخلا پر مذاکرات کیے جائیں گے۔
View more
Thu, 02 Sep 2021 18:18:05
امریکہ میں چینی سفیر چھن گانگ نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ کو غلط فہمی، بدگمانی، تنازعے یا محاذ آرائی کی راہ پر نہیں چلنا چاہئے جبکہ چین امریکہ تعلقات کے حوالے سے غلط تصورات مضحکہ خیز اور خطرناک ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy