Mon, 06 Sep 2021 23:39:43
سابق رکن اسمبلی و تخمینہ کمیٹی کے چیئر مین ڈاکٹر اظہار احمد نے اپنے ایک پریس اعلانیہ میں کہا ہے کہ مغربی بنگال حکومت کے ذریعہ ماب لنچنگ یعنی ہجومی تشدد پر پابندی لگانے سے متعلق جس قانون کی تشکیل ہوئی ہے وہ قابل خیر مقدم ہے۔
View more
Mon, 06 Sep 2021 23:37:48
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے آج ریاست میں مبینہ کوئلہ گھپلہ کے سلسلے میں منی لانڈرنگ کیس میں آل انڈیا ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی سے پوچھ گچھ کی۔
View more
Mon, 06 Sep 2021 19:27:15
ضلع شمالی کینرا کے ساحلی پٹی کے چند بڑے لیڈروں نے اپنا سیاسی رنگ بدلتے ہوئے جنتادل اور بی جے پی کا ساتھ چھوڑ کر کانگریس کا ہاتھ تھام لیا ہے۔
View more
Mon, 06 Sep 2021 13:31:06
بھٹکل کے بندر روڈ پر واقع بیلنی نامی مقام پر قائم کئے جارہے ڈمپنگ اسٹیشن کی مخالفت میں اب مزید تیزی آگئی ہے اور ڈونگر پلی اور بندر روڈ کے عوام کے ساتھ اب بیلنی اور ماون کوروے کے عوام نے بھی اس کچرہ ٹھکانے لگانے والے مرکز کی تعمیر کو لےکر سخت اعتراض جتایا ہے اورصاف کردیا ہے کہ اسے کسی بھی حال میں بیلنی میں قائم کرنے نہیں دیا جائے گا۔
View more
Mon, 06 Sep 2021 12:42:54
نو سال قبل 16؍ دسمبر 2012 کو دہلی میں اپنے مرد دوست کے ساتھ رات میں تفریح کی غرض سے نکلنے والی اونچے طبقے کی ایک لڑکی کے ساتھ کچھ درندوں نے عصمت دری کے بعد اسے اور اس کے دوست کو چلتی بس سے پھینک دیا تھا۔
View more
Mon, 06 Sep 2021 12:33:45
طالبان کاموازنہ آر ایس ایس سے کرنے پر برہم بی جےپی لیڈر اور رکن اسمبلی رام کدم نے جاوید اختر کی کوئی بھی فلم ریلیز نہ ہونے دینے کی دھمکی دی ہے۔
View more
Mon, 06 Sep 2021 12:28:31
راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ کسان مہاپچایت میں کسانوں کے سیلاب سے لگتا ہے کہ ملک کے کسان بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تنگ آچکے ہیں اور وہ اسے سبق سکھانے میں پیچھے نہیں رہیں گے۔
View more
Mon, 06 Sep 2021 12:19:41
مودی سرکار کے پاس کردہ تین زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کسانوں نے اتوار کو مظفر نگر میںتاریخ رقم کردی۔ یہاں منعقد ہونے والی مہا پنچایت کسانوں کی اب تک کی سب سے بڑی مہا پنچایت ثابت ہوئی جس میں اکٹھا ہونے والے جم غفیر نے بی جےپی کے ہوش اڑادیئے۔ مہا پنچایت سے خطاب کرتے کسان لیڈروں نے وزیراعظم مودی اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ دونوں کو للکارا اور ان کی حکومتوں کو اکھاڑ پھینکنے کاپ
View more
Mon, 06 Sep 2021 11:57:59
ملک میں گزشتہ سات سال کے دؤران تمام اشیائے ضروریہ ،پٹرول،ڈیزل ، پکوان گیس کی قیمتوں نے 70 سالہ ریکارڈ توڑ کر رکھ دیا ہے۔پٹرول،ڈیزل اور پکوان گیس کی قیمتیں ایک سال کے اندر آسمان چھونے لگی ہیں،چاول،دالیں ،خوردنی تیل کی قیمتیں گزشتہ سال کی بہ نسبت اب دوگنی سے بھی زیادہ ہوگئی ہیں۔ بلیک مارکٹرس اور کمپنیوں پر کوئی لگام نہیں کسی جارہی ہے۔مہنگائی کی مار سے اپنے کاروبار اور روزگار و ملازمتوں سے محروم ہو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy