Tue, 07 Sep 2021 11:00:36
ایک طرف طالبان نے پریس کانفرنس کر کے پنج شیر پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، اور دوسری طرف افغانستان میں حکومت سازی کے لیے بڑی تقریب کی تیاریاں چل رہی ہیں۔
View more
Tue, 07 Sep 2021 10:56:45
سپریم کورٹ نے پیر کو سی بی ایس ای اصلاحات اور کمپارٹمنٹ امتحانات کے شیڈول اور 12 ستمبر کو ہونے والے NEET UG امتحان کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کرنے والی دو درخواستوں کی سماعت کی۔
View more
Tue, 07 Sep 2021 10:52:53
اتر پردیش کے سابق گورنر عزیز قریشی کے خلاف ملک سے بغاوت کا مقدمہ درج کیے جانے کے بعد کئی لوگوں نے سوال کھڑے کیے ہیں۔ اس درمیان عزیز قریشی نے خود اس معاملے پر بیان دیتے ہوئے افسردگی کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے ملک سے بغاوت کا مقدمہ درج کیے جانے کے بعد اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’میرے بیان کو غلط طریقے سے لیا گیا ہے۔ مجھے سیاسی طور پر نقصان پہنچانے اور عوام کے درمیان غلط شبیہ پیش کرنے کی کوشش
View more
Tue, 07 Sep 2021 00:17:07
صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووندنے کہاہے کہ بھارتی بحریہ نے ، بھارت بحرالکاہل خطے میں دوستوں اور شراکت داروں کے ساتھ ہمارے سفارتی تعلقات کو بہتر بنانے اور تمام علاقائی عہد بندیوں کو پورا کرنے میں اہم کوششیں کی ہیں۔
View more
Tue, 07 Sep 2021 00:09:13
انگلینڈ کے خلاف پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں ہندوستان نے تاریخی جیت حاصل کر کے 2-1 کی ناقابل تسخیر سبقت حاصل کر لی ہے۔
View more
Tue, 07 Sep 2021 00:05:10
) کانگریس نے بی جے پی حکومت کے ذریعہ کسانوں پر کیے جا رہے مظالم اور ان کے مطالبات پورے نہیں کیے جانے پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’بی جے پی کی مرکزی، ہریانہ و اتر پردیش حکومتیں کسانوں کو انصاف دینے کی جگہ کسان-مزدوروں کی گاندھی وادی تحریک کو دبانے اور کچلنے میں مصروف ہیں۔
View more
Tue, 07 Sep 2021 00:01:53
بہار کے پٹنہ سمیت ریاست کے کئی اضلاع میں وائرل بخار کا اثر بڑھتا جا رہا ہے۔ محکمہ صحت کی مانیں تو وائرل بخار سے متاثر مریضوں میں بچوں کی تعداد زیادہ۔ وائرل بخار کے قہر کے سبب اسپتال میں بچوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے
View more
Mon, 06 Sep 2021 23:58:25
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے زرعی ایکٹ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرنے والے مشتعل کسانوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ کسان ملک کے ان داتا اور ہندوستان کے بھاگیہ ودھاتا ہیں، لہذا حکومت کو ان کے مطالبوں کو قبول کرنا چاہیے۔
View more
Mon, 06 Sep 2021 23:55:50
سپریم کورٹ نے ٹری یبونل ریفارمز ایکٹ اور تقرریوں کے حوالے سے مرکزی حکومت سے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس (سی جے آئی) این وی رمنا نے کہا کہ ہمیں محسوس ہورہا ہے کہ مرکز کو اس عدالت کے فیصلوں کا کوئی احترام نہیں، لیکن ہمارے صبر کا امتحان نہ لیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy