Thu, 14 Oct 2021 11:17:50
سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس روہنٹن نریمن نے گزشتہ اتوارکو کہا کہ سپریم کورٹ کو سیڈیشن قانون اور یو اے پی اے کو رد کردینا چاہیے تاکہ ملک کے لوگ کھلے میں سانس لے سکیں۔
View more
Thu, 14 Oct 2021 11:12:26
بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے صدر راکیش ٹکیٹ نے لکھیم پور کھیری تشددمعاملے میں کلیدی ملزم کی گرفتاری کو ریٹ کارپیٹ گرفتاری قرار دیتے ہوئے کہاکہ ملزم کے والد مملکتی وزیر برائے داخلی امور اجئے مشرٹینی کی وزارت سے برخاستگی تک تحریک جاری رہے گی۔
View more
Thu, 14 Oct 2021 10:56:35
اتر پردیش میں سرکاری منظوری والے مدارس کے طلبا کو آئندہ تعلیمی سیشن سے این سی ای آر ٹی نصاب کے مطابق لازمی موضوعات کی شکل میں ریاضی، تاریخ، سائنس اور سماجیات کی بھی تعلیم دی جائے گی۔ یو پی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن نے مدرسہ ایجوکیشن کو دیگر اسکولوں کی تعلیم کے ساتھ یکساں لانے کیلئے یہ فیصلہ لیا ہے۔
View more
Thu, 14 Oct 2021 00:10:26
انگریزوں سے معافی مانگ کر رہائی پانے والے نام نہاد ’ویر‘ ساورکر کے حوالے ستائش اور تحسین پر سیاسی بیان بازی تیز ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 14 Oct 2021 00:04:59
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی طبیعت خراب ہونے پر انھیں آج شام دہلی ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔ سابق وزیر اعظم کو دو دنوں سے بخار اور کمزوری کی شکایت تھی، جس کے سبب انھیں آج شام 6 بجے کے قریب ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Thu, 14 Oct 2021 00:02:22
لکھیم پور کھیری تشدد کے معاملے میں تین دنوں کی ایس آئی ٹی ریمانڈ میں پوچھ گچھ کا سامنا کر رہے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے بیٹے اور کلیدی ملزم آشیش مشرا کی ضمانت عرضی چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ نے آج خارج کر دی۔
View more
Wed, 13 Oct 2021 23:55:07
راجستھان کے سری گنگا نگر ضلع میں رائے سنگھ نگر میونسپل کے نائب صدر ہریش ڈابی سمیت 15 بی جے پی اور آزاد کونسلر کانگریس میں شامل ہوگئے۔
View more
Wed, 13 Oct 2021 23:52:47
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں نے بدھ کے روز جالندھر-دہلی قومی شاہراہ کو جام کردیا۔ کیجریوال جالندھر- دہلی قومی شاہراہ پر واقع باتھ کیسل ریزورٹ میں جالندھر کے تاجروں کے ساتھ میٹنگ کر رہے ہیں۔ ریزورٹ کے باہر کھڑے کسانوں نے کیجریوال کے خلاف نعرے لگائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy