Wed, 13 Oct 2021 23:37:11
آزادی کے بعد غالباً پہلی بار ایسا موقع آیا ہے جب آر ایس ایس اور بی جے پی نے کھل کر اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ہندوتوا کی شروعات کرنے والے وی ڈی ساورکر نے انگریزی حکومت سے معافی مانگی تھی۔
View more
Wed, 13 Oct 2021 23:33:37
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ شرد پوار نے بدھ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زیر قیادت مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھگوا پارٹی انتقام کی سیاست میں ملوث ہے۔
View more
Wed, 13 Oct 2021 23:26:44
قائد اپوزیشن کرناٹک اسمبلی و سابق چیف منسٹر کرناٹک، ممتاز کانگریسی قائد سدرامیا نے کرناٹک اسمبلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے قائیدین اور آر ایس ایس پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ گزشتہ چار دہوں سے یعنی 1977سے آرایس ایس کی سختی کے ساتھ مخالفت کرتے آرہے ہیں۔
View more
Wed, 13 Oct 2021 19:54:58
بنانجے کے منجوناتھ آئی ہاسپٹل میں گھس کر رقم چوری کیے جانے کی تحقیقات کر رہی پولیس ٹیم نے سریش پجاری کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے 2 موٹر بائکس اور 4,32,000 روپے نقد بھی برآمد کرلئے ہیں۔
View more
Wed, 13 Oct 2021 17:03:42
بھٹکل مسلم جماعت بنگلور کی طرف سے سن2002 میں ایس ایم یحیٰ میموریل ہوسٹل کی شروعات کے بعد اب اُسی ہوسٹل سے متصل نئی عمارت میں ایس ایم سعید بلاک کا افتتاح کیا گیا جس میں مہمان خصوصی کے طور پر بھٹکل جماعت المسلمین قاضی مولانا عبدالرب خطیب ندوی اور بنگلور ، شانتی نگر کے رکن اسمبلی این اے حارث نے شرکت کی۔
View more
Wed, 13 Oct 2021 12:25:27
ٹیکسی ڈرائیور اور مالکان یونین کی طرف سے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کو میمورنڈم دیتے ہوئے شکایت کی گئی انہیں نیشنل ہائی وے کنارے پر اپنی گاڑیاں پارک کرنے کے لئے مناسب جگہ کا انتظام نہیں ہے ۔
View more
Wed, 13 Oct 2021 11:43:21
محکمہ انکم ٹیکس نے بنگلور ومیں تین بڑے ٹھیکیدار گروپوں کے احاطے پر چھاپہ مار کر تقریبا 7 750 کروڑ روپے کی غیر اعلانیہ آمدنی کا پتہ لگایا ہے۔
View more
Wed, 13 Oct 2021 11:39:15
ہندوستان نے منگل کے روز کہا کہ عالمی برادری کو دہشت گردی کے خلاف سنجیدگی کے ساتھ متحد ہونا چاہیے جیسا کہ وہ موسمیاتی تبدیلی اور وبائی امور جیسے مسائل پر ہوتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy