Fri, 15 Oct 2021 23:42:58
صدر رام ناتھ کووند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی قیادت میں ملک نے سابق صدر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا اوران کی سادی اور ملک کے لیے وقف زندگی کو یاد کیا۔
View more
Fri, 15 Oct 2021 23:38:15
سنگھو بارڈر سے ایسی خبر آئی ہے جس نے سب کو پریشان کر دیا ہے۔ دس مہینوں سے زیادہ وقت سے دہلی اور ہریانہ کی سرحد سنگھو بارڈر پر کسان تین زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
View more
Fri, 15 Oct 2021 22:06:51
نوراتری کے حوالہ سے منائی جارہی "آیودھا پوجا" (زندگی کی ضرورت پورا کرنے والے اوزار اور ہتھیار کی پوجا) کےموقع پر وشواہندو پریشد کے دفتر میں منعقدہ تقریب سمیت کئی علاقوں میں بجرنگ دل کی طرف سے اپنے رضاکاروں کو "ترشول دیکشا" (نذرانہ) دئے جانے کا معاملہ سامنےآیا ہے ۔
View more
Fri, 15 Oct 2021 00:17:28
شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا ہے کہ سال 2024 میں راون کو مکمل طور پر جلا دیا جائے گا۔ راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ جمعرات کو صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے۔
View more
Fri, 15 Oct 2021 00:14:29
سپریم کورٹ نے نیشنل گرین ٹربیونل (این جی ٹی) کے حکم پر روک لگا دی ہے جو ماحولیاتی اصولوں کی خلاف ورزی پر اترپردیش میں قائم دھام پور شوگر ملز لمیٹڈ کے چار یونٹس پر 20 کروڑ روپے جرمانہ عائد کرتاہے۔
View more
Fri, 15 Oct 2021 00:12:26
سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ بیمار ہیں اور انہیں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس دہلی) ، دہلی میں داخل کرایاگیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy