Wed, 13 Oct 2021 11:16:37
ملک میں کوئلے کی قلت کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران کو مودی حکومت نے غیرضروری بحث قرار دیتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں کوئلہ سپلائی میں کوئی کمی نہیں ہے بلکہ یہ اب تک کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔
View more
Wed, 13 Oct 2021 10:58:09
اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری کے تکونیا میں چار کسانوں سمیت آٹھ افراد کے مارے جانے کے واقعہ میں مطلوب ایک دیگر ملزم کو پولیس نے منگل کو گرفتار کرلیا۔
View more
Wed, 13 Oct 2021 10:54:09
مہاراشٹر کے تھانے میں ایک دہشت ناک حادثہ کی خبر سامنے آئی ہے۔ تھا نے کے امبرناتھ میں کیمیکل ویپر لیک ہونے کے بعد کم از کم 34 لوگوں کی طبیعت خراب ہو گئی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کئی لوگوں کو سانس لینے کی دقت سمیت کئی پریشانیاں ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Wed, 13 Oct 2021 10:20:32
یلاپور تعلقہ کے ایڈگوندی کے قریب نیشنل ہائی وے 63 پر علی الصبح ایک کیمیکل ٹینکر پلٹ گیا اور اس میں سے رسنے والے کیمیکل میں آگ بھڑک اٹھی جو سیکڑوں میٹر دور تک پھیل گئی ۔ اس کی وجہ سے اس راستے پر ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا ۔
View more
Wed, 13 Oct 2021 01:12:52
حضرت نیاز محمود ایجوکیشنل اینڈ چیری ٹیبل ٹرسٹ، گلبرگہ کے تحت گرامر ملٹی میڈیا انگلش میڈیم پرائمری اینڈ ہائی اسکول میں دسویں جماعت کے طالب علم محمد شہناز نے ریاستی سطح پر نمایاں کامیابی درج کرتےہوئے سیکنڈ رینک حاصل کیا ہے۔
View more
Tue, 12 Oct 2021 23:55:15
دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) گجرات کیڈر کے افسر راکیش استھانا کی دہلی پولیس کمشنر کے عہدہ پر تقرری کو چیلنج کرنے والی ایک درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس ڈی این پٹیل اور جسٹس جیوتی سنگھ کی بنچ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد اپنا فیصلہ سنایا۔
View more
Tue, 12 Oct 2021 23:53:00
سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشنز (سی بی آئی) نے جعلی بندوق لائسنسسز کیس کے سلسلے میں منگل کی صبح لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے سابق مشیر بصیر احمد خان کی رہائش گاہ واقع بلبل باغ باغات پر چھاپہ مارا۔ بتا دیں کہ بصیر احمد خان کو ایک ہفتہ قبل ہی لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے مشیر کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 12 Oct 2021 23:47:06
لکھیم پور کھیری تشدد میں ہلاک کسانوں کی آج ’انتم ارداس‘ تھی جس میں کسانوں کے ساتھ ساتھ مختلف اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران و کارکنان کی بھی بڑی تعداد پہنچی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy