Sun, 17 Oct 2021 23:52:31
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اتوار کے روز بوائی کے موسم سے قبل کھاد کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے حوالہ سے مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بنایا۔
View more
Sun, 17 Oct 2021 23:48:51
سماجو ادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ جھوٹے وعدوں اور اشتہاراتی ذرائع کے ذریعہ اترپردیش میں حکومت چلانے والی بی جے پی کو عوام ووٹوں سے کچلنے کو تیار بیٹھے ہیں۔
View more
Sun, 17 Oct 2021 23:37:05
کیرالا کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے اتوار کو کہا کہ ریاست میں ہو رہی شدید بارشوں کے پیش نظر ڈیموں کے کیچمنٹ ایریاز میں پانی کی سطح بڑھنے کی وجہ سے نو ڈیموں کے لیے ریڈ الرٹ اور پانچ ڈیموں کے لیے اورنج اور بلیوالرٹ جاری کیا گیا۔
View more
Sun, 17 Oct 2021 18:27:39
عرفان ایجوکیشل سوسائٹی چکدارہ، اولہن پور، چھپرہ، بہارکے زیر اہتمام راجستھان آیورویداکے اشتراک سے 17 اکتوبر کو چکدارہ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہوا۔ جس میں ڈاکٹر ذیشان احمد نے مریضوں کا معائنہ کیا اور دوائیں تجویز کیں۔اس کیمپ میں تقریبا ایک ہزار سے زاید مریضوں کا میڈیکل چیک اپ ہوا اور مفت دوائیں تقسیم ہوئیں۔اس کیمپ میں ہمالیہ ڈرگ، وال ڈرگ، مارگینزر فارما،کولیک لائف سائنس، ایچ این بی، ایل
View more
Sun, 17 Oct 2021 13:17:30
امسال آئی اے ایس امتحان میں 58 واں رینک پانے والے فیضان احمد کے اعزاز میں منگلورو میں سول امتحانات کی تربیت دینے والے ادارے 'ایئس' آئی اے ایس اکیڈیمی کی جانب سے تہنیتی اجلاس منعقد کیا گیا ۔
View more
Sun, 17 Oct 2021 13:12:36
کونکن ریلوے سروس کے 31 سال مکمل ہونے پر ورچیول جشن منایا گیا اور اس موقع پر سورتکل - انکولہ کے درمیان مال بردار ٹرکس / کنٹینرس لے جانے والے ٹرکس کی نقل و حمل کے لئے رول آن - رول آف (رو - رو) سروس کا شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ۔
View more
Sun, 17 Oct 2021 13:00:34
بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار کو دئے گئے میمورنڈم میں کیترے گرام کے مکّی ہیتل میں پتھروں کی غیرقانونی کھدائی جاری رہنے کی شکایت کرتے ہوئے فوراً اس پر روک لگانے کی مانگ کی گئی ۔
View more
Sun, 17 Oct 2021 12:37:20
رکن اسمبلی بی زیڈ ضمیر احمد خان نے جے ڈی ایس پر الزام لگایا ہے کہ 30 ؍ اکتوبر کو سندگی ہانگل اسمبلی حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی مدد کرنے کے مقصد سے جے ڈی ایس نے مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy