Sat, 25 Dec 2021 21:44:26
اتر پردیش میں بی جے پی کی حالت پتلی ہے اور گھبرائی ہوئی پارٹی دو ماہ بعد ہونے والے اسمبلی چناؤ چھ ماہ کے لیے ٹالنے پر آمادہ نظر آ رہی ہے۔ اس کالم کے لکھے جاتے وقت مرکزی حکومت کے ہیلتھ سکریٹری الیکشن کمیشن کو ملک میں تیزی سے اومیکرون وبا کے بارے میں تفصیلات پیش کرنے جا چکے تھے۔
View more
Sat, 25 Dec 2021 21:42:34
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کٹھوعہ عصمت دری و قتل کیس کے ایک ملزم کو پنجاب ہائی کورٹ کی طرف سے ضمانت منظور ہونے اس کی بقیہ سزا معطل کرنے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہاں انصاف کا نظام زمیں بوس ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 25 Dec 2021 21:39:03
کانگریس لیڈر رندیپ سرجے والا نے سماج وادی پارٹی کی رہنما اور بالی ووڈ اداکارہ جیا بچن پر متنازعہ تبصرہ کرنے پر بی جے پی کے رکن اسمبلی سریندر سنگھ کو نشانہ بنایا۔
View more
Sat, 25 Dec 2021 21:36:11
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ہردہ میر ترال علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان مختصر تصادم میں دو ملی ٹنٹ ہلاک ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 25 Dec 2021 21:13:13
معروف سائنس دان سومیا سوامی ناتھن سمیت عالمی ادارہ صحت کے ماہرین نے تمل ناڈو کے محکمہ صحت کو اومیکرون کے معاملوں میں اچانک اضافہ کے امکان کا انتباہ دیا ہے۔
View more
Sat, 25 Dec 2021 21:04:42
اومیکروین سے متاثرہ ہونے والے لوگوں کو گزشتہ کووڈ-19 ویریئنٹ کے مقابلے میں اسپتال میں دیکھ بھال کی ضرورت 50 سے 70 فیصد کم ہوتی ہے۔ ایک تجزیہ میں اس کی جانکاری دی گئی ہے۔
View more
Sat, 25 Dec 2021 21:02:28
دہلی پولیس کے ایک افسر نے ہفتہ کے روز بتایا کہ قومی راجدھانی واقع تہاڑ جیل میں گزشتہ 8 دنوں میں پانچ قیدیوں کی موت ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 25 Dec 2021 20:57:07
اومیکرون سمیت کووڈ کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کے پیش نظر مرکزی حکومت نے کیرالہ، مہاراشٹر اور میزورم سمیت 10 ریاستوں میں مرکزی ٹیمیں تعینات کی ہیں جو ہر شام اپنی رپورٹ دیں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy