Sun, 26 Dec 2021 11:08:47
کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ دگ وجے سنگھ نے دعویٰ کیا ہےکہ ویر ساورکر ’بیف‘ کھانے کو برا نہیں سمجھتے تھے۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 11:04:37
کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے بعد تینوں کسان مخالف زراعت قوانین کو واپس لانے کی سازش پر کام کر رہی ہے، لیکن اس کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 11:01:38
ہندوستانی کووڈ ویکسین بنانے والی کمپنی بھارت بائیوٹیک نے ہفتہ کو کہا کہ اس کی کووڈ ویکسین کو بچوں کو لگانے کی منظوری مل گئی ہے۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 10:54:41
اترپردیش اسمبلی انتخابات کا جائزہ لینے اگلے ہفتے ریاست کے دورے پر آرہے الیکشن کمیشن سے سماج وادی پارٹی پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی قیادت والے اعلی سطح نمائندہ وفد کو حکومت کا موقف سننے کے بعد اس ضمن میں سبھی سیاسی پارٹیوں کی بھی بات سننی چاہئے۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 10:49:59
کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے جس زور دار طریقے سے ایودھیا میں زمین جعل سازی کا معاملہ اٹھایا ہے اس کے بعدنہ صرف بی جے پی بیک فٹ پر ہے بلکہ اتر پردیش کی دیگر سیاسی پارٹیوں نے بھی اس مدےکو اٹھانا شروع کر دیا ہے۔اب عام آدمی پارٹی(عآپ )رکن پارلیمان و اترپردیش کے انچارج سنجے سنگھ نے کہا کہ عقیدے کے نام پر ایودھیا میں زمین کی جعل سازی کرنے والے عوامی نمائندوں اور افسروں کا استعفی لیا جانا
View more
Sun, 26 Dec 2021 10:47:19
ایران نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے پڑوسی ممالک کے ساتھ اپنی سرحدیں بند کر دی ہیں۔ ایرانی کسٹمز کے ترجمان روح اللہ لطفی نے یہ اطلاع دی۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 10:43:41
مرکزی وزیر زراعت نریندر تومر کے زرعی قوانین کو واپس لانے والے بیان پر کسان برہم ہیں اور انہوں نے انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دہلی سے واپس ضرور آئے ہیں لیکن انہیں واپس لوٹنے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 10:40:19
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کی شب قوم کے نام اپنے خطاب کے دوران اعلان کیا کہ ملک میں طبی اہلکاروں، فرنٹ لائن ورکرز اور 60 سے زیادہ عمر کے بزرگوں کو کورونا ویکسین کی اضافہ احتیاطی خوراک یعنی کہ ’بوسٹر ڈوز‘ فراہم کی جائے گی۔ اس پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ان کی صلاح مان لی ہے اور یہ ایک صحیح قدم ہے۔
View more
Sun, 26 Dec 2021 02:08:19
کسانوں کی تقریبا 22 یونین تنظیمیں، جو جوائنٹ کسان مورچہ کا حصہ تھیں اور انہوں نے تین متنازعہ قوانین بلوں کے خلاف سال بھر کے احتجاجی مظاہرہ میں حصہ لیا تھا، اب پنجاب اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کے مقصد سے ایک سیاسی اکائی سمیوکت ساج مورچہ بنانے کیلئے ایک ساتھ آگئی ہیں ۔ پنجاب میں کسانوں کے سیاسی محاذ کی قیادت بی ایس راجے وال کر یں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy