Mon, 03 Jan 2022 13:19:14
ہری دورا میں مسلمانوں کی نسل کشی سے متعلق اشتعال انگیز تقاریر کے پس منظر میں کانگریس کے رہنما کپل سبل نے اتوار کے روز کہا کہ غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ یایو اے پی اے کو ان مجرموں پر لاگو کیا جائے۔ اور انہیں گرفتار کیا جانا چاہئے۔
View more
Mon, 03 Jan 2022 11:32:42
ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اومیکرون کے درمیان الیکشن کمیشن نے اتر پردیش، اتراکھنڈ اور پنجاب سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کو حتمی شکل دیناشروع کر دیاہے۔
View more
Mon, 03 Jan 2022 11:28:12
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کے روز مسلم خواتین کو نیلام کرنے والی ایپ کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ خواتین کے خلاف توہین اور فرقہ وارانہ نفرت تب ہی رکے گی جب سب ایک آواز میں اس کے خلاف کھڑے ہوں گے۔
View more
Mon, 03 Jan 2022 11:24:04
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے سابقہ حکومتوں پر کھیل کی صلاحیتوں کو نظر انداز کرنے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے الزام پر پلٹ وار کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت نے تو کھلاڑیوں کے اعزاز بھی بند کر دیئے ہیں۔
View more
Mon, 03 Jan 2022 11:20:28
اتراکھنڈ کے ہری دوار دھرم سنسد میں مبینہ اشتعال انگیز تقریر کے معاملے میں پولیس نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے اس معاملے کی جانچ کے لیے پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) سطح کے افسر کی سربراہی میں پانچ رکنی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی۔ ڈی آئی جی گڑھوال کرن سنگھ نگنیال کا کہنا ہے کہ قصوروار پائے جانے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
View more
Mon, 03 Jan 2022 11:14:32
کچھ عرصہ کے تعطل کے بعد ان سی بی کے قومی ترجمان واقلیتی امور کے وزیر نواب ملک نےکل ایک بار پھر نارکوٹکس کنٹرول بیورو(این سی بی) کی ایک اور جعلسازی کومیڈیا کے سامنے پیش کیا ہے۔
View more
Sun, 02 Jan 2022 21:14:06
شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے اتوارکوکہاہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے قافلے میں 12 کروڑ روپے کی کار شامل کرنے کے بعد خود کوفقیر نہیں کہنا چاہیے۔
View more
Sun, 02 Jan 2022 21:09:59
جنوبی ضلع پلوامہ کے نچان دجن سنگرونی علاقے میں آگ کی واردات کے دوران تین مکانات خاکستر ہوئے جبکہ فائر اینڈ ا یمرجنسی گاڑی کو راستے میں ہی حادثہ پیش آیا جس وجہ سے اُس میں سوار پانچ فائر مین معمولی طورپر زخمی ہوئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یکم اور دو جنوری کی درمیانی رات کو پلوامہ کے مضافاتی علاقے نچان دجن سنگرونی میں رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی۔
View more
Sun, 02 Jan 2022 21:07:28
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل سے کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے ریاست میں تیسری لہر کی تیاریوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy