Mon, 03 Jan 2022 19:10:23
سنٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکونومی (سی ایم آئی ای) کے اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان کی شرح بے روزگاری دسمبر میں چارہ ماہ کی اعلیٰ سطح پر پہنچ گئی۔
View more
Mon, 03 Jan 2022 19:08:36
اکتوبر 2021 کے لکھیم پور کھیری تشدد معاملے کی جانچ کر رہی ایس آئی ٹی نے تقریباً 5000 صفحات پر مبنی چارج شیٹ داخل کی ہے،
View more
Mon, 03 Jan 2022 19:00:05
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کشمیری سیاسی رہنماؤں و سابق وزرائے اعلی فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی اور دیگر سرکردہ اپوزیشن لیڈروں کوجموں کشمیر سے متعلق حد بندی کی سفارشات کے خلاف احتجاج کرنے سے روکنے کیلئے ہفتہ سے گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے، اس کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Mon, 03 Jan 2022 18:57:50
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) تمل ناڈو کے ریاستی صدر نیلائی محمد مبارک کی صدارت میں 2جنوری2022کو اکاڈم، کوئمبتور شہر میں تمل ناڈو میں دس سال قید کی سزا کاٹ چکے مسلم قیدیوں اور 7تملینس کے رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے جیل بھرو احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Mon, 03 Jan 2022 17:34:02
تعلقہ کے بینگرے گونجی ہیتلو میدان میں منعقدہ دو روزہ ٹینس بال انٹرڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آرگنائزر ٹیم بھٹکل بینگرے کی جین جٹگیشور نے فائنل مقابلہ میں بھٹکل کی ہی این جے بوائز ٹیم کو شکست دیتے ہوئے جٹگیشور ٹرافی جیت لی۔
View more
Mon, 03 Jan 2022 13:55:39
آتی کرم، کچرا نکاسی، انڈر گراونڈ ڈرینیج، نیشنل ہائی وے توسیعی کام، مچھلی مارکٹ منتقلی اور اسی طرح کے دیگر کئی مسائل لے کر بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے ایک وفد نے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر ممتادیوی اور بھٹکل ڈی وائی ایس پی بیلی ایپّا سے ملاقات کی اور مقامی مسائل کو حل کرنے کی درخواست کرنے کے ساتھ ساتھ مسائل کے حل کے لئے رابطہ سوسائٹی کی جانب سے بھی ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
View more
Mon, 03 Jan 2022 13:33:52
اسرائیلی جیل میں بے گناہی کی سزا بھگتنے والے ایک فلسطینی قیدی کی مسلسل بھوک ہڑتال کی وجہ سے طبعیت کافی بگڑ چکی ہے، جس کے باعث عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy