Sun, 02 Jan 2022 20:54:09
ملک میں کووڈ۔19 کا قہر برپا ہے۔ کووڈ کے معاملات میں مسلسل اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔ ریاست مہاراشٹر میں کووڈ کے معاملات میں مسلسل اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 02 Jan 2022 20:44:08
دہلی حکومت نے قومی راجدھانی میں 159 مراکز کو نامزد کیا ہے جہاں پیر سے 15 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے لئے کووڈ-19 کے خلاف خصوصی ویکسینیشن مہم شروع ہوگی۔
View more
Sun, 02 Jan 2022 20:41:34
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اتوار کے روز لکھنؤ میں منعقدہ جلسہ عام سے یوپی اسمبلی انتخابات کے لئے عام آدمی پارٹی کی مہم کا آغاز کر دیا۔ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجروال نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی پر زبردست حملہ بولا اور متعدد اعلانات کئے۔
View more
Sun, 02 Jan 2022 20:38:41
راجستھان کے تکنیکی تعلیم اور آیوروید کے وزیر مملکت ڈاکٹر سبھاش گرگ نے کہا ہے کہ مغربی بنگال کی طرح بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو اتراکھنڈ، پنجاب، اتر پردیش اور راجستھان میں بھی منہ کی کھانی پڑے گی۔ نئے سال کے موقع پر ہفتہ کو بھرت پور پہنچے ڈاکٹر گرگ نے یہ بات کہی۔
View more
Sun, 02 Jan 2022 20:25:29
مینگلور کے قریب پتور کے پاونجے سے بنگلورو جانے کے دوران شیرڈی گھاٹ کے اڈاہولے نامی مقام پر اچانک کار پر درخت گرنے سے کار کا مالک موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ اس کی بیوی اور بچے بال بال بچ گئے ۔ حادثہ اتوار صبح 7:30 بجے پیش آیا۔
View more
Sun, 02 Jan 2022 19:11:59
بھٹکل تعلقہ اسٹڈیم المعروف وائی ایم ایس اے میدان میں منعقدہ بھٹکل تعلقہ لیول کرکٹ ٹورنامنٹ میں انفا نے شاندار جیت درج کرتے ہوئے فائنل مقابلے میں شاہین مخدوم کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی جس کے ساتھ ہی قریب ایک ماہ سے جاری ٹورنامنٹ دلچسپ مقابلوں کے بعداختتام کو پہنچ گیا۔
View more
Sun, 02 Jan 2022 13:25:07
بندر روڈ، بیلنی میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں بائک پر سوار تین لوگوں میں سے دو کو شدید چوٹیں آئی ہیں ، مگر تینوں کو بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد منی پال روانہ کیا گیا ہے۔ حادثہ اتوار صبح قریب 11:30 بجے پیش آیا۔
View more
Sun, 02 Jan 2022 12:47:50
کم از کم 13 طلبا کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد ضلع انتظامیہ ریاسی نے شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کو تا حکم ثانی بند رکھنے کے احکامات صادر کئے ہیں۔
View more
Sun, 02 Jan 2022 12:44:54
اڈیشہ پولیس کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو نئے سال کے موقع پر دعوت کے لئے دو بکریاں چرانے کے الزام میں معطل کر دیا گیا ہے۔ بولانگیر ضلع کے سندھکیلا تھانے کے اے ایس آئی سومن ملک کو بکری چوری میں ملوث ہونے پر معطل کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy