Sat, 01 Jan 2022 22:44:21
جھارکھنڈ کے وزیر تعلیم جگرناتھ مہتو اس سال جھارکھنڈ اکیڈمی کونسل کے ذریعہ لیے جانے والے انٹر کے امتحان میں شامل ہوں گے۔
View more
Sat, 01 Jan 2022 22:42:03
نئے سال کے پہلے دن ہی جھٹکا دیتے ہوئے مہاراشٹر حکومت نے 8 ملین کورونا معاملوں اور 80 ہزار اموات کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ ایسا اس لیے کیونکہ ریاست میں تیسری لہر واضح طور سے سیٹ ہے۔
View more
Sat, 01 Jan 2022 22:39:06
نئے سال کے پہلے دن گیس سلنڈر کی قیمت میں 102.50 روپے کم کئے جانے کی خبر سے لوگ خوش ہوہی رہے تھے لیکن جلد ہی یہ عقدہ کھلا کہ صرف کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں کوئی کمی نہیں کی گئی ہے
View more
Sat, 01 Jan 2022 22:36:47
کانگریس نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کا جینا مشکل ہو گیا ہے اور حکومت اس پر قابو پانے میں ناکام ہو رہی ہے جس کی وجہ سے ضروری اشیاء کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔
View more
Sat, 01 Jan 2022 22:34:08
جموں کشمیر میں واقع ماتا وشنو دیوی بھون میں بھگڈر مچ جانے کے نتیجے میں 12 نہیں بلکہ 30 سے 40 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ یہ بات ایک عینی شاہد کے حوالہ سے ہندی روزنامہ نوبھارت ٹائمز نے شائع کی ہے۔
View more
Sat, 01 Jan 2022 22:30:59
ملک میں کورونا وائرس کے معاملات بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے 22775 کیسز درج کیے گئے ہیں جبکہ ایک دن پہلے یہ تعداد 16764 تھی۔
View more
Sat, 01 Jan 2022 22:27:50
دہلی میں نئے سال کا آغاز دھند کے ساتھ ہوا ہے۔ ہفتہ کی صبح راجدھانی دھند کی گھنی چادر میں لپٹی ہوئی نظر آئی اور کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سیلسیس تک گر کر زیادہ سے زیادہ 20 ڈگری سیلسیس رہ گیا۔
View more
Sat, 01 Jan 2022 22:25:53
تمل ناڈو کے ویردھو نگر ضلع کے شیوکاشی کے قریب میٹو پٹی میں ہفتہ کو ایک پرائیویٹ پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے سے چار مزدوروں کی موت ہو گئی اور دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy