Thu, 06 Jan 2022 11:32:06
انتخابی کمیشن نے اتر پردیش انتخاب سے قبل ووٹر لسٹ کی آخری اشاعت آج جاری کر دی۔ اس مرتبہ ووٹرس مختصر جائزہ مہم میں ریاست میں 52 لاکھ 80 ہزار 882 نئے ووٹرس جوڑے گئے ہیں، جب کہ 21 لاکھ 40 ہزار 278 ووٹرس کے نام فہرست سے ہٹائے گئے ہیں۔
View more
Thu, 06 Jan 2022 11:23:11
ہندوستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کے درمیان کانگریس نے سب سے بڑی اور اچھی پیش قدمی کی ہے۔ کانگریس نے کورونا کے بڑھتے اثرات کو دیکھتے ہوئے انتخابی ریاستوں میں بڑی ریلیوں کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ساتھ ہی یوپی میں ’لڑکی ہوں، لڑ سکتی ہوں‘ میراتھن کو بھی پارٹی نے ملتوی کر دیا ہے۔
View more
Thu, 06 Jan 2022 11:14:23
ریاستی گورنر تھاورچند گہلوٹ نے کہاکہ ملک کی ترقی میں نوجوانوں کا رول بے حد اہم ہے اورنوجوانوں کی طاقت کا مناسب استعمال کرنے سے ہندوستان دنیا بھر میں اونچا مقام حاصل کرسکتا ہے -
View more
Thu, 06 Jan 2022 11:10:15
بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی(بی ڈی اے) کی جانب سے غیر قانونی قبضہ جات کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہو ئے آج آر ایم وی سکینڈ اسٹیج میں موجود بی ڈی اے کی زمین پر کئے گئے غیر قانونی قبضہ ہٹا کر 30کروڑ سے زیادہ ما لیت کی ز مین اپنی تحویل میں کر لی۔
View more
Thu, 06 Jan 2022 11:03:01
بروہت بنگلور مہا نگر پالیکے(بی بی ایم پی) حدودو کے10وراڈز میں 8سے زیادہ کووڈ کے نئے معا ملات نے خوف پیدا کر دیا ہے۔ بیلندور وارڈ میں سب سے زیادہ40معا ملات سامنے آئے ہیں۔
View more
Thu, 06 Jan 2022 10:58:20
کووڈ کی ممکنہ تیسری لہر سے نمٹنے احتیاطی طور پر 24گھنٹے کووڈ ویکسیی نیشن سنٹرکا شہر میں آغازکیا گیاہے۔ ریاستی وزیربرائے اعلیٰ تعلیم ڈاکٹر سی این اشوتھ نارائن نے سبرا منیا نگر اور ویالی کاول کے نئے سٹی پرائمری ہیلتھ سنٹرز اور کے سی جنرل اسپتال ملیشورم کے سامنے سرکاری اسکول کے احاطہ میں 24 گھنٹے کووڈ ویکسی نیشن سنٹر زکا افتتاح کیا۔
View more
Thu, 06 Jan 2022 10:55:10
ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آر سرینواس گوڈا نے بتایا کہ مختلف اضلاع میں چوری کرنے والے 7 افراد کی ٹولی کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے 46 لاکھ مالیت کے زیورات ضبط کئے گئے ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس دفترمیں طلب کردہ اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرینواس گوڈا نے یہ جانکاری دی
View more
Thu, 06 Jan 2022 10:49:08
ممبئی میں کورونا متاثرین کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے متعلق بیان بازی اور تردید کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ دنوں ممبئی عظمٰی میونسپل کارپوریشن کی میئر کشوری پیڈنیکر نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ممبئی میں کورونا متاثرین کی یومیہ تعداد 20 ہزار سے تجاور کرتی ہے تو لاک ڈاؤن نافذ کیا جا سکتا ہے۔ نائب وزیراعلی اجیت پوار بھی کورونا کے معاملات میں مسلسل اضافے کے پیش نظر لاک ڈاؤن
View more
Wed, 05 Jan 2022 21:42:48
چھتیس گڑھ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں ڈیڑھ گنا سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریاست میں ریکارڈ 1059 نئے کورونا سے متاثرہ مریض پائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی تین متاثرہ مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy