Fri, 07 Jan 2022 21:49:17
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ اگر جموں و کشمیر کے لوگ ابھی بھی نہیں جاگے تو ایسے حالات بنائے جائیں گے کہ یہاں کے نوجوانوں کو پاؤں دھرنے کے لئے بھی زمین نہیں بچے گی۔
View more
Fri, 07 Jan 2022 21:43:55
سپریم کورٹ نے آج یعنی جمعہ کے روز نیٹ پی جی (نیشنل ایلیجبلٹی ٹیسٹ۱ذکونسنگ معاملہ پر حتمی فیصلہ سناتے ہوئے اسی سیشن کے لئے حکومت کے 27 فیصد او بی سی ریزرویشن کے منصوبہ کو منظور فراہم کر دی۔
View more
Fri, 07 Jan 2022 21:41:19
سپریم کورٹ نے جمعہ کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل کو وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ پنجاب سے متعلق تمام ریکارڈ کو محفوظ رکھنے کی ہدایت دی۔
View more
Fri, 07 Jan 2022 21:39:06
کانگریس کی جنرل سکریٹری اور پارٹی کی اتر پردیش انچارج پرینکا گاندھی نے دلتوں کے استحصال کے حوالہ سے یوگی آدتیہ ناتھ حکومت پر حملہ بولا۔ حراست میں جان گنوانے والے ایک دلت نوجوان کی ماں کی ایک ویڈیو کو ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے پرینکا گاندھی نے کہا کہ مہلوک کی ماں کا کہا گیا ہر ایک لفظ یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت کے دلتوں پر کئے جانے والے استحصال کو بیان کرتا ہے۔
View more
Fri, 07 Jan 2022 21:33:57
بہار میں اہم اپوزیشن پارٹی ذات پر مبنی مردم شماری کے ذریعہ برسراقتدار جنتا دل یونائٹیڈ سے نزدیکیاں بڑھانے کی کوششیں کرتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔
View more
Fri, 07 Jan 2022 21:31:42
چنڈی گڑھ واقع پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (پی جی آئی ایم ای آر) میں 20 دسمبر سے اب تک مجموعی طور پر 152 ڈاکٹروں سمیت 352 طبی اہلکار کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں،
View more
Fri, 07 Jan 2022 21:29:09
کانگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) انٹرنیٹ پر ’ٹیک فوگ ایپ‘ کے ذریعے مخصوص فرقے، خواتین اور بالخصوص خاتون صحافیوں کے خلاف نازیبا تبصرہ کر کے انھیں نشانہ بنا رہی ہے اور نفرت پھیلانے کا کام کر رہی ہے۔
View more
Fri, 07 Jan 2022 21:26:46
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی 8 جنوری یعنی ہفتہ کے روز سے 2022 کے یوپی اسمبلی انتخاب کے لیے ورچوئل انتخابی تشہیر شروع کریں گی۔ پارٹی کے مطابق پرینکا گاندھی کی تشہیر دوپہر 2 بجے شروع ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy