Sat, 08 Jan 2022 21:29:31
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ ملک کے باقی حصوں کے مقابلے میں جموں وکشمیر میں لاگو کئے جا رہے قوانین مختلف ہیں۔
View more
Sat, 08 Jan 2022 21:26:53
بُلی بائی ایپ تنازعہ کے درمیان دہلی ہائی کورٹ خاتون وکلا فورم نے ہندوستان کے چیف جسٹس این وی رمنا کو مکتوب ارسال کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ مرکز اور ریاستی حکومتوں کو اقلیتی طبقات سے وابستہ افراد کی حفاظت کو یقینی بنانے کے مقصد سے رہنما ہدایات جاری کرنے کی ہدایت دی جائے۔
View more
Sat, 08 Jan 2022 21:18:03
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایک خاص مذہب کی خواتین کو نشانہ بنانے اور تضحیک آمیز تبصرے کرنے کے لئے استعمال کئے جا رہے بلی بائی ایپ کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پورا ملک یہ دیکھ کر حیران ہے جن کم عمر نوجوانوں کو اس ایپ کی وجہ سے پکڑا گیا ان میں اتنی نفرت کہاں سے آئی ہے۔
View more
Sat, 08 Jan 2022 21:12:02
ایسا لگتا ہے کہ ساحلی علاقہ کے بعض مسلم حلقوں میں شادی کی تقریب کے دوران دولھے کو دلہن کے گھر لےجاتے وقت دوستوں کی طرف سے مختلف قسم کے بیہودہ لباس پہنانا اور بہروپ بنانے کا جنون اپنی حدیں پار کرتا جارہا ہے اور اب اس طرح کی غیر دینی اور غیر شرعی حرکتیں سماجی امن و امان کے لئے بھی خطرہ بنتی جارہی ہیں۔
View more
Sat, 08 Jan 2022 19:18:18
الیکشن کمشنر نے اُترپردیش، پنجاب، گوا اور اُترکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کا اعلان کیا ہے جس کا آغاز اُترپردیش سے 10 فروری کو ہوگا، جبکہ ووٹوں کی گنتی 10 مارچ کی جائے گی۔
View more
Sat, 08 Jan 2022 12:31:18
کرناٹک کی بی جے پی حکومت کی طرف سے لیجسلیٹیو کونسل میں منظورر کردہ انسداد تبدیلی مذہب بل کو واپس لینے اور کابینہ میں اس بل کو منظور نہ کرنے کے مطالبے کو لیکر سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے پریس کلب آف بنگلور میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔
View more
Sat, 08 Jan 2022 12:27:13
6؍ جنوری 2022کو جمعرات کی شب میں گلشن زبیدہ میں ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی کی ننانویں کتاب ’’ہمارے سپہ سالار‘‘ کی پروقار اجرائی تقریب منعقد کی گئی، جس میں بین الاقوامی شخصیت کے مالک حضرت مولانا محمدالیاس ندوی صاحب بہ نفس نفیس شرکت کی اور ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی کی کتاب ’’ہمارے سپہ سالار‘‘ کا اجرا کیا۔
View more
Sat, 08 Jan 2022 12:04:22
ریاستی حکومت آئندہ دو تین ماہ میں اکرماسکرما منصوبہ جاری کرے گی۔یہ بات ریاستی وزیر برائے شہری ترقیات بائرتی بسوراج نے کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy