Sun, 09 Jan 2022 21:01:32
ملک کی راجدھانی دہلی میں واقع پارلیمنٹ کے تقریباً 400 ملازمین اچانک کئے گئے ٹیسٹ کے دوران کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔ قومی راجدھانی میں نئے کیسوں میں اچانک اضافے کے پیش نظر 6-7 جنوری کو اچانک ٹیسٹ کیا گیا تھا۔
View more
Sun, 09 Jan 2022 20:59:38
الیکشن کمیشن کی طرف سے پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی (عآپ) نے کہا کہ پانچ ریاستوں کے ووٹر انتخابات کے اعلان کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔ انہوں نے ایماندارانہ سیاست شروع کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔
View more
Sun, 09 Jan 2022 20:56:21
اترپردیش کے ضلع للت پور میں گزشتہ 6 دنوں سے لگاتار ہو رہی بے موسم بارش و ژالہ باری سے کسانوں کی فصلوں کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔
View more
Sun, 09 Jan 2022 20:53:12
بلی بائی ایپ کے سلسلہ میں کلیدی ملزم سمیت تین افراد کو گرفتار کرنے کے بعد اب سلی ڈیل معاملہ میں بھی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پہلی گرفتار کی ہے۔ پولیس نے سلی ڈیل ایپ معاملہ میں کلیدی ملزم اوم کیشور ٹھاکر کو مدھیہ پردیش کے شہر اندور سے گرفتار کیا ہے۔
View more
Sun, 09 Jan 2022 20:50:33
سپریم کورٹ کے ذریعے فیصلہ سنائے جانے کے بعد مرکزی حکومت نے نیٹ پی جی کونسلنگ شروع کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیٹ پی جی کونسلنگ بدھ یعنی کہ 12 جنوری سے شروع ہوگی۔ مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویا نے اتوار کے روز یہ اعلان کیا۔
View more
Sun, 09 Jan 2022 19:03:16
قومی سطح پر تکنیکی تعلیم کے لیے بڑھتے ہوئے رحجان کے باوجود کرناٹک میں اس تعلیمی سال کے دوران انجینئرنگ کالجوں میں 23,000 نشستیں خالی رہ گئی ہیں اس میں بھٹکل انجمن انجینرنگ کالج بھی شامل ہے۔
View more
Sun, 09 Jan 2022 18:15:41
سڑک پر سے گذرنے کے دوران ایک شخص اُس وقت ہلاک ہوگیا جب اُس پر ایک ناریل کا درخت گرپڑا۔ واردات مینگلور سے قریب 30 کلو میٹر دور بنٹوال تعلقہ کے شمبورقصبہ میں اتوار 9 جنوری کو پیش آئی۔ مہلوک کی شناخت یتھیراج پجاری کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یتھیراج درخت کاٹنے کا ٹھیکہ لیتا تھا۔
View more
Sun, 09 Jan 2022 13:36:59
مچھلیوں کا شکار کرتے وقت پھسل کر بیچ سمندر میں گرنے والا ماہی گیر مسلسل 30 گھنٹوں تک تیرتے ہوئے اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوگیا ۔
View more
Sun, 09 Jan 2022 13:34:41
اپن انگڈی پولیس نے مچھلی فروش پر جان لیوا حملہ کے بعد مفرور دو ملزمین کو گرفتار کر لیا جن کی شناخت شرف الدین (31 سال) اور محمد عرفان (24 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy