Mon, 10 Jan 2022 21:32:35
پچھلے کچھ عرصہ سے ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریروں اور بیانات میں اچانک شدت آگئی ہے۔ یہاں تک کہ حال ہی میں ہریدوار اور دہلی میں حکومت کی ناک کے نیچے منعقد ہونے والے پروگراموں میں نہ صرف کھل کر اشتعال انگیزیاں کی گئیں،
View more
Mon, 10 Jan 2022 21:20:01
اتراکھنڈ کے ہریدوار میں منعقد دھرم سنسد کے دوران نفرت انگیز تقریر کے معاملے پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ تیار ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 10 Jan 2022 21:15:26
وزیر اعظم نریندر مودی حال ہی میں پنجاب کے فیروزپور میں ریلی کو خطاب کرنے والے تھے۔ لیکن ریلی میں جاتے وقت وزیر اعظم مودی کا قافلہ تقریباً 20 منٹ کے لیے فلائی اوور پر ہی پھنسا رہا۔ اس معاملے پر مرکزی وزراء و بی جے پی لیڈران نے پنجاب حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
View more
Mon, 10 Jan 2022 21:06:07
مالی بحران کی وجہ سے پیدا ہونے والے شدید ذہنی دباو میں آ کر ایک نوجوان نے اپنے دفتر میں ہی پھانسی لگا کر خود کشی کرلی ۔
View more
Mon, 10 Jan 2022 21:03:29
باڑے میں گھس کر مویشی چرا لے جانے کی وارداتیں ساحلی علاقے میں کس حد تک بڑھ گئی ہیں اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاتا ہے کہ کارکلا کے دیہی علاقہ میں رہنے والی یشودا اچاریہ (58 سال)حالت زار سے لگایا جا سکتا ہے جس کی 16 گائیں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران مویشی چوروں کے ہتھے چڑھ گئیں ۔
View more
Mon, 10 Jan 2022 17:46:34
بھٹکل کارگیدے کے ہورلی سال میں واقع احمد سعید جمعہ مسجد کا توسیعی کام جاری ہے، جس کے لئے عوام الناس سے تعاون طلب کیا جارہا ہے۔ توسیعی کام مکمل ہوتے ہی اس مسجد میں بیک وقت 700 لوگ نماز پڑھ سکیں گے۔
View more
Mon, 10 Jan 2022 12:36:13
کسانوں کے بجلی بل میں چھوٹ دینے کے یوگی حکومت کے اعلان کو ہدف تنقید بناتے ہوئے سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ ریاست کی یوگی حکومت جان بوجھ کر غریبوں کی جیب پر ڈاکہ ڈال رہی تھی۔
View more
Mon, 10 Jan 2022 12:28:45
دہلی میں اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او)، پبلک ریلیشن آفیسر (پی آر او) اور ایڈیشنل کمشنر چنمئے بسوال سمیت 300 سے زیادہ پولیس اہلکار کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔ دہلی پولیس نے پیر کو یہ جانکاری دی۔ پہلی اور دوسری لہر کے دوران لوگوں کی مدد کرنے والے پولیس اہلکار اب خود مشکل صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان تمام افسران نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy