Mon, 10 Jan 2022 12:05:59
کووڈ میں پچھلی بار فوت ہوئے ضلع کے افراد کے ورثاء کو حکومت کی جانب سے معاوضہ کے طور پر ایک لاکھ روپئے کے چیکس تقسیم کئے گئے۔اس سلسلے میں رنگامندر میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے ایک جلسہ منعقد کیاگیا۔
View more
Mon, 10 Jan 2022 12:01:25
ریاستی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم ڈاکٹر سی این اشوتھ نارائن کووِڈ اور اومیکرون کے معاملات میں اضافہ کے پیش نظر ملیشورم اسمبلی حلقہ میں صورتحال اور اس سے نمٹنے کی تیاریوں کے سلسلہ میں افسروں کے ساتھ اجلاس طلب کیا۔
View more
Mon, 10 Jan 2022 11:57:50
کنڑا فلموں کے اداکار آنجہانی پنیت راجکمار کا پہلا کانسہ کا مجسمہ بروہت بنگلور مہا نگر پا لیکے(بی بی ایم پی) صدر دفتر احاطہ میں نصب کیا جا ئے گا۔
View more
Mon, 10 Jan 2022 11:54:38
تیز رفتار لاری ویگنار کار کو ٹکر مار دینے کے نتیجہ میں کار میں سوارکیرلا کے4افراد ہلاک ہو نے کا حادثہ جمعہ کی رات کمار سوامی لے آؤٹ ٹرافک پو لیس تھانہ کی حدود میں پیش آیا۔
View more
Mon, 10 Jan 2022 11:52:02
ریاست میں طبی کارکنوں، فرنٹ لائن وارئیرس اور 60سال سے زیادہ عمر والے مختلف طبی مسائل کا شکار تقریباً 4.91لاکھ افراد کو 10جنوری سے بوسٹر ڈوز دینے حکومت نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔
View more
Mon, 10 Jan 2022 11:46:59
گوا اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے- تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی ریاست میں ماڈل ضابطہ اخلاق بھی نافذ ہو گیا ہے- اس وقت گوا میں بی جے پی کی حکومت ہے-
View more
Mon, 10 Jan 2022 11:43:53
سپریم کورٹ میں بھی کورونا وائرس پھیل گیا ہے- موجودہ چار ججز کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں - اس سے قبل جمعرات کو سپریم کورٹ کے دو جج کووڈ پازیٹیو پائے گئے تھے-
View more
Mon, 10 Jan 2022 11:40:47
ملک میں کورونا کی تیسری لہر تباہی مچا رہی ہے- تیزی سے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے ہنگامی میٹنگ کی-
View more
Mon, 10 Jan 2022 11:37:41
کرناٹک میں کووڈ نے نہ صرف یہ کہ کہرام مچا رکھا ہے بلکہ دن بہ دن کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ حکام کیلئے تشویش کا سبب بنا ہوا ہے-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy