Fri, 27 May 2022 00:57:25
سی ایم کے سی آر نے اعلان کیا کہ وہ دو یا تین ماہ بعد سنسنی خیز خبر سنیں گے۔ بنگلور کے اپنے دورہ کے ایک حصے کے طور پر چیف منسٹر کے سی آر نے سابق وزیراعظم دیوے گوڑا اور کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ کمارا سوامی سے ملاقات کی۔
View more
Fri, 27 May 2022 00:51:12
کھادی اور دیہی صنعت کمیشن (کے وی آئی سی) کے چیئرمین رہے ونے کمار سکسینہ،نے آج یہاں راج نواس میں منعقدہ ایک تقریب میں دہلی کے 22ویں لیفٹیننٹ گورنر کے طور پر حلف لیا۔ دہلی ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس وپن سانگھی نے سکسینہ کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔
View more
Fri, 27 May 2022 00:48:50
سماجوادی پارٹی نے راجیہ سبھا کے اپنے تیسرے امیداور کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی نے اپنی حلیف جماعت آر ایل ڈی کے سربراہ جینت چودھری کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Fri, 27 May 2022 00:46:25
ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی 58ویں برسی سے دو دن پہلے بھگوا بریگیڈ کے کچھ لوگوں نے مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع میں ان کے مجسمہ کو نقصان پہنچایا۔
View more
Fri, 27 May 2022 00:42:51
اتر پردیش میں یوگی حکومت نے اپنی دوسری مدت کار کا پہلا بجٹ پیش کر دیا۔ اس پر اپوزیشن پارٹیوں نے اپنا سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
View more
Fri, 27 May 2022 00:28:55
مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع میں متنازعہ زمین کو لے کر فرقہ وارانہ تصادم کی خبریں سامنے آ رہی ہیں جس میں کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Fri, 27 May 2022 00:25:54
وارانسی کے گیان واپی مسجد احاطہ میں شرنگار گوری کی مستقل پوجا کرنے کی اجازت دینے والی عرضی قابل سماعت ہے یا نہیں، اس تعلق سے ضلع جج ڈاکٹر اجئے کمار وشویش کی عدالت میں آج اہم سماعت ہوئی۔
View more
Fri, 27 May 2022 00:22:46
جموں و کشمیر میں ’علیحدہ‘ علاقہ بنانے کا خواب دیکھنے والے علیحدگی پسند لیڈر یاسین ملک کی باقی زندگی دنیا سے الگ تھلگ تہاڑ کی جیل نمبر-7 میں گزرے گی۔ اسے جیل میں بھی باقی 13 ہزار قیدیوں سے الگ رکھا جائے گا، کیونکہ وہ اپنے کمرے میں تنہا رہے گا اور اس سے کوئی کام بھی نہیں لیا جائے گا۔ فی الحال اس کے جیل کے آس پاس کی سیکورٹی کافی سخت کر دی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy