Wed, 01 Jun 2022 13:19:37
مئی کا مہینہ ختم ہو گیا اور آج سے جون کا آغاز ہو گیا، مہینہ بدلنے کے ساتھ آج سے بہت سی چیزیں بھی بدل رہی ہیں۔ ان میں سے کچھ چیزیں آپ کے ذاتی مالیات سے متعلق ہیں، جس کا براہ راست اثر آپ کی جیب پر پڑنے والا ہے۔ جون کے آغاز کے ساتھ ہی عوام پر مہنگائی کا اثر مزید شدت اختیار کرے گا۔ آئیے جانتے ہیں کہ نئے مہینے کے آتے ہی کون سی نئی تبدیلیاں آ رہی ہیں جو آپ کی زندگی کو متاثر کرنے والی ہیں!
View more
Wed, 01 Jun 2022 12:57:32
چاڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے ملک کے شمال میں سونے کی کانوں میں کام کرنے والے مزدورں کے درمیان ہونے والے تصادم نے ہلاکت خیز شکل اختیار کر لی جس کی لپیٹ میں آ کر کم ازکم 100 کان کن ہلاک ہو گئے۔
View more
Wed, 01 Jun 2022 12:53:54
خفیہ اطلاع کے مطابق یہودی امریکی ارب پتی ڈینیئل لوئب جو امریکا میں اسرائیل لابی تنظیموں کے حامی ہیں، نے فلسطینی نژاد امریکی رکن کانگریس رشیدہ طلیب کو شکست دینے کے لیے لاکھوں ڈالرز سے زیادہ رقم مختص کی ہے۔
View more
Wed, 01 Jun 2022 12:27:02
جموں و کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی کے چیف پروفیسر بھیم سنگھ کا منگل کی صبح یہاں اپنی رہائش گاہ پر طویل علالت کے بعد 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
View more
Wed, 01 Jun 2022 12:16:07
کرناٹکا میں نصابی کتابوں کو ازسر نو ترتیب دینے کے بعد جو تنازعہ شروع ہوا تھا وہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ مختلف گوشوں سے روہیت چکراتیرتھا کی قیادت میں کے گئے نصابی کتب جائزہ کمیٹی کے اقدامات پر اعتراضات جتائے جا رہے ہیں اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بھی چل رہا ہے ۔
View more
Wed, 01 Jun 2022 12:04:15
مشہور گلوکار ’کے کے‘ کولکتہ میں ایک لائیو پرفارمنس کے بعد موت کی آغوش میں چلے گیے۔وہ اپنے ہوٹل میں سیڑھوں سے گرے اور جانبر نہ ہو سکے۔ رپورٹ کے مطابق53 سالہ گلوکار مبینہ طور پر اس ہوٹل کی سیڑھیوں سے نیچے گر گئے جہاں وہ کولکتہ کے نذرل منچ آڈیٹوریم میں کنسرٹ کے بعد ٹھہرے ہوئے تھے۔ سی ایم آر آئی ہسپتال کے ڈاکٹر نے بتایا کہ گلوکار کو مردہ لایا گیا تھا۔
View more
Wed, 01 Jun 2022 11:51:40
بی جے پی نے پیر کو کاشی وشوناتھ مندر-گیان واپی مسجد تنازعہ پر اپنا پہلا آفیشیل بیان دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے مسائل کو آئین کے مطابق حل کیا جائے گا، اور عدالتوں کے ذریعہ فیصلہ کیا جائے گا۔ بی جے پی کے صدر جے پی نڈا نے کہا کہ پارٹی نے ہمیشہ ثقافتی ترقی کے بارے میں بات کی ہے اور وہ عدالت کے حکم پر مکمل طور پر عمل کرے گی۔نریندر مودی حکومت کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جے پ
View more
Wed, 01 Jun 2022 11:47:47
اترپردیش کے ضلع متھرا میں شری کرشن جنم بھومی کی 13.37 ایکڑ زمین کے ایک حصے میں تعمیر شاہی عیدگاہ مسجد سے وابستہ مقدموں کے ایک مدعی نے مسجد میں سروے کمیشن بھیجنے کی اپیل کرتے ہوئے مقامی عدالت میں نظر ثانی کی عرضی داخل کر کے نچلی عدالت کے فیصلے کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 01 Jun 2022 11:38:15
کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جان بوجھ کرغلطیاں کرتے ہیں اور انہوں نے نوٹ بندی کر کے جو گھا دیے ہیں ، ملک کے عوام چوٹ کو بھولے نہیں ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy