Fri, 03 Jun 2022 21:01:41
بھٹکل اور اطراف میں بجلی کی سربراہی میں درپیش مسائل کرنے کے لئے ایک عرصے سے 110 کے وی بجلی سربراہی مرکز کے قیام مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ سدارامیا حکومت میں اس منصوبے کو منظوری ملی تھی۔
View more
Fri, 03 Jun 2022 20:57:07
ایک طرف ہیبلے گرام پنچایت میں کچرا نکاسی اور اسے ٹھکانے لگانے کے تعلق سے مسائل حل نہ ہونے کی شکایت بار بار سامنے آتی ہے تو دوسری طرف کچرا ٹھکانے لگانے کے لئے مرکز قائم کرنے کے لئے مناسب جگہ انتخاب کرنا بھی مشکل ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 03 Jun 2022 20:53:16
موگیر سماج کے لیڈر ایف کے موگیر کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق ان کے طبقے کو درج فہرست ذات (شیڈول کاسٹ) زمرے میں شامل رہنے کا سرٹفکیٹ جاری کرنے کا مطالبہ لے کر موگیر سماج کے طلبہ کی جو احتجاجی ریالی ہونے والی تھی اسے ملتوی کیا گیا ہے مگر طلبہ نے کلاس رومس کا بائکاٹ جاری رکھا ہے۔
View more
Fri, 03 Jun 2022 09:56:46
منڈیا ضلع کے تاریخی شہر شری رنگا پٹن میں حکام نے ہائی الرٹ کااعلان کرتے ہوئے پورے شہر میں دفعہ 144کے تحت امتناعی احکامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Fri, 03 Jun 2022 09:46:45
کرناٹک کے جنوبی کنڑا ضلع میں افسروں نے کئی بار تنبیہ کے باوجود حجاب پہننے پر جمعرات کو ایک کالج کی6 طالبات کو معطل کر دیا اور دوسرے کالج میں 12طالبات کو کلاس سے واپس گھر بھیج دیا گیا۔ حجاب گائیڈ لائنس کی بار بار خلاف ورزی کرنے پر اپیننگڈی گورنمنٹ پری-یونیورسٹی کالج کی 6 طالبات کو معطل کر دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 02 Jun 2022 21:36:26
گزشتہ 30 مئی کو نریندر مودی نے بطور وزیر اعظم آٹھ سال پورے کر لیے۔ اس موقع پر حکومت کی کارگزاریوں اور ناکامیوں کے بارے میں کئی دعوے کیے جا رہے ہیں۔ امت شاہ سے لے کر کئی بی جے پی کے کئی سرکردہ لیڈروں نے حکومت کی گزشتہ آٹھ سالوں کی حصولیابیوں کی تعریف کی۔
View more
Thu, 02 Jun 2022 21:31:33
صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے کا کہنا ہے کہ امسال جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے قریب چھ ہزار عازمین فریضہ حج انجام دیں گے۔
View more
Thu, 02 Jun 2022 21:25:35
امریکہ میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں قتل عام کے بعد اب اوکلاہوما میں بھی کئی افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ ٹلسا میں سینٹ فرانسس اسپتال کیمپس کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ بعد میں پولیس نے اس حملہ آور کو بھی ہلاک کر دیا۔ فائرنگ کے اس واقعہ میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
View more
Thu, 02 Jun 2022 21:21:08
کولگام میں خاتون اُستانی اور راجستھان کے بینک منیجر کی ہلاکت کے خلاف جموں وکشمیر میں جمعرات کے روز ملازمین نے زبردست احتجاجی مظاہرئے کئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy