Tue, 07 Jun 2022 13:18:22
مکہ المکرمہ میں عازمین کی رہائش کے لیے مختص کردہ ہاؤسنگ یونٹس کے مالکان کا کہنا ہے کہ رواں سال حج کے سیزن میں رہائشی کمرے کرایہ پر لینے کے لیے زیادہ سے زیادہ عازمین حج رابطہ کر رہے ہیں۔ دوسری طرف ہاؤسنگ ورکس نے عازمین کے استقبال کے لیے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
View more
Tue, 07 Jun 2022 13:15:05
امارات کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ ان کی ٹی-20 لیگ کا پہلا سیزن (جسے انٹرنیشنل لیگ ٹی-20 نام دیا گیا ہے) 2023 میں 6 جنوری سے 12 فروری تک کھیلا جائے گا۔ اس میں چھ ٹیموں کی فرانچائزی حصہ لیں گی۔ اس لیگ کے میچ ابوظبی، دبئی اور شارجہ کے میدانوں میں کھیلے جائیں گے اور میچوں کی تعداد 34 ہوگی۔
View more
Tue, 07 Jun 2022 13:07:45
منگلورو لوک آیوکتہ کے افسران نے بیلتنگڈی تعلقہ ہاسپٹل ، چائلڈ ڈیولپمنٹ آفیسر کے دفتر ، تعلقہ آفس اور شیشو مندر میں چھاپہ مارا اور وہاں کے حالات کا معائنہ کیا۔
View more
Tue, 07 Jun 2022 13:01:28
تعلقہ کے بولا گرام پنچایت میں کچھ نامعلوم شرپسندوں نے نئی تعمیر شدہ کانکریٹ سڑک کو مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کے نام سے منسوب کرتے ہوئے وہاں پر ایک بورڈ نصب کردیا ۔ اس پر یوتھ کانگریس کے اراکین اور دیگر مقامی لوگوں نے سخت اعتراض جتایا جس کے بعد پنچایت کے افسران نے وہاں سے ہٹا دیا ۔
View more
Tue, 07 Jun 2022 12:56:38
سرپن کٹے علاقے کے ملّی گدّے میں واقع ایک نجی ملکیت والے جھینگا پالن فارم پر تعمیر کی گئی نمکین پانی کی ٹنکی پھٹ گئی جس کے بعد یہ نمکین پانی قریبی کھیت اور مکانوں کے علاوہ کنووں میں گھس گیا ۔
View more
Tue, 07 Jun 2022 11:32:40
بی جے پی نے بھلے ہی ترجمان نوپور شرما اور نوین کمار جندل کو معطل کر دیا ہے، لیکن خلیجی ممالک میں لوگوں کی حکومت ہند سے ناراضگی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔
View more
Tue, 07 Jun 2022 11:28:27
سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان نے آج جب رامپور لوک سبھا سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے عاصم رضا کے نام کا اعلان کیا، تو ساتھ ہی عوام سے ان کی بھرپور حمایت کی اپیل بھی کر ڈالی۔
View more
Tue, 07 Jun 2022 11:23:01
ملک میں مذہبی پولرائزیشن اور نفرت بھرے ماحول کو لے کر کانگریس نے بی جے پی پر ایک بار پھر سے زوردار حملہ کیا ہے۔ کانگریس کا الزام ہے کہ بی جے پی ہندوستان کی صدیوں قدیم روایت ’وسودھیو کٹمبکم‘ (پوری دنیا ایک کنبہ ہے) کی بے عزتی کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy