Sat, 02 Jul 2022 19:22:18
بھٹکل میں گذشتہ تین چار دنوں سے جاری موسلادھار بارش کے نتیجے میں جالی پٹن پنچایت حدود میں واقع ہندو کالونی میں پوری سڑک پانی کے ساتھ بہہ گئی ہے اور پورا روڈ نہر میں تبدیل ہوگیا ہے۔ سڑک میں جابجا گڈھے پڑنے اور پانی پوری طاقت کے ساتھ سڑک پر سے بہنے کی وجہ سے متعلقہ علاقہ میں جانے اور آنے والوں کو سخت دشواریوں کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔
View more
Sat, 02 Jul 2022 12:10:40
سابق وزیر اعلیٰ اورجنتا دل(ایس) لیڈر ایچ ڈی کماسورامی نے پیش گوئی کی ہے کہ کرناٹک اسمبلی کے لئے انتخابات دسمبر 2022کے دوران کروائے جا سکتے ہیں۔
View more
Sat, 02 Jul 2022 12:07:03
ٹمکور ضلع کے سینئر کانگریس لیڈر اور سابق رکن اسمبلی کے این راجنا کی طرف سے سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا کے خلاف ایک نازیبا تبصرہ اس وقت بہت مہنگا پڑ گیا جب کانگریس قائدین ڈی کے شیو کمار، ڈی کے سریش اور دیگر نے اس پر شدید نکتہ چینی کی اور ڈی کے شیو کمار کی طرف سے اس ہدایت کے بعد کہ کے این راجنا کو اپنے اس تبصرہ کے لئے دیوے گوڈا سے معافی مانگنی ہو گی، راجنا نے سابق وزیر اعظم سے معذرت خواہی کی۔
View more
Sat, 02 Jul 2022 12:02:40
ریاستی وزیراعلیٰ بسواراج بومئی نے الیکٹرانک گاڑیوں کوبنانے والی کمپنیوں کومشورہ دیتے ہوئے کہا کہ الیکٹرک گاڑی کی قیمت عام لوگوں کے لیے قابل برداشت ہونی چاہئے، تب ہی اس کا استعمال بڑھے گا اور مینوفیکچررز کو اس پر توجہ دینی چاہئے۔
View more
Sat, 02 Jul 2022 11:55:46
کولار میں جمعہ کے روز اُدے پور واقعے پر احتجاج کے خلاف ہندو تنظیموں کی طرف سے کئے گئے احتجاج کے دوران ایک بار پھر شان رسالتؐ میں گستاخی اور قرآن شریف کی کھلے عام بے حرمتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 02 Jul 2022 11:51:35
کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز (سی اے ٹی) نے گزشتہ روز جمعہ سے ملک بھر کے تاجروں اور ان کے ملازمین میں ایک ہی بار استعمال ہونے والے پلاسٹک پر پابندی کے احکامات پر عمل کرنے اور اس کے کسی بھی استعمال کی حوصلہ شکنی کے لیے وسیع پیمانے پر بیداری پیدا کرنے کے لئے مہم شروع کر دی گئی ہے، جو 31 جولائی تک جاری رہے گی۔ ملک میں سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی شروع ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 02 Jul 2022 11:49:26
بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو مایاوتی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق ترجمان نوپور شرما کے معاملے میں سپریم کورٹ کا تبصرہ ان تمام لوگوں کے لیے ضروری سبق ہے جو ملک کو آگ میں جھونک کر اپنی سیاست چمکا رہے ہیں۔
View more
Sat, 02 Jul 2022 11:45:23
مہاراشٹر کی موجودہ حکومت جمہوریت کے اصولوں سے منافی ہے اور مرکزکی بی جےپی حکومت اور سرکاری تفتیشی ایجنسیوں کی مدد سے تشکیل دی گئی حکومت ہے۔
View more
Sat, 02 Jul 2022 11:37:43
پبلک سیکٹر جنرل انشورنس کمپنیوں کی 18 ٹریڈ یونینوں اور یونینوں کے مشترکہ فورم نے کہا ہے کہ حکومت ان کے مطالبات پر توجہ نہیں دے رہی ہے اور انشورنس سیکٹر کے 50,000 سے زیادہ ملازمین غیر معینہ مدت کی ہڑتال پر جانے کے لئے مجبور ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy