Fri, 01 Jul 2022 19:01:42
ہوناور گنونتے کے رہنے والے شریپاد ہیگڈے نامی ایک نوجوان کی دوستی پچھلے دنوں مبینہ طور پر ایک غیر ملکی خاتون سے ہوگئی۔ پھر وہاٹس ایپ چیاٹنگ کا سلسلہ شروع ہوا ۔ لیکن یہ دوستی شریپاد کو بڑی مھنگی پڑی کیونکہ خاتون کی طرف سے انعام و اکرام کی آس میں اس کو اپنے 4.90 لاکھ روپوں سے ہاتھ دھونا پڑگیا۔
View more
Thu, 30 Jun 2022 23:18:54
ایک درد ناک واقعہ میں ایک 38سالہ آٹو ڈرائیور لکشمی کانت مان کیری نے اپنے دولڑکیوں کو پھانسی دے کر قتل کردیا اور بعد ازاں وہ ان دنوں کی لاشوں کو ساتھ لے کر پولیس اسٹیشن پہنچ گیا ۔ چہارشنبہ کو اس نے اپنے آپ کو پولیس کے حوالہ کردیا ۔
View more
Thu, 30 Jun 2022 23:16:13
شرن اپا نامی ایک شخص نے اپنے ہی خاندان کے چار افراد کو نذر آتش کردیا جس میں سے دو کی موت واقع ہوگئی جبکہ دیگردو کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ واردات نارائین پور گائوں ہنسگی تعلقہ ضلع یادگیر گلبرگہ ڈویژن میں چہارشنبہ کو پیش آئی۔
View more
Thu, 30 Jun 2022 23:11:08
شیوسینا باغی گروپ کے قائد ایکناتھ شندے نے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لے لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی گزشتہ کچھ دنوں سے ریاست میں چل رہی سیاسی اتھل پتھل کا کچھ حد تک خاتمہ ہو گیا ہے۔
View more
Thu, 30 Jun 2022 23:08:25
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مہنگائی کے ایشو پر ایک میڈیا رپورٹ کے حوالے سے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 30 Jun 2022 23:04:40
تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان، جمعرات کو گھریلو بازار میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، جس سے ایندھن کی قیمتیں مسلسل 40ویں دن مستحکم رہیں۔
View more
Thu, 30 Jun 2022 23:01:29
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی صدارت میں منعقدہ جی ایس ٹی کونسل کی دو روزہ میٹنگ میں حکومت نے کئی اہم فیصلے لیے ہیں۔ ان میں جہاں کچھ چیزوں پر ٹیکس عائد کر کے عام آدمی کی جیب پر بوجھ بڑھایا گیا ہے، وہیں کچھ شعبوں کو بڑی راحت بھی دی گئی ہے۔ تاہم، ریاستوں کو معاوضہ اور آن لائن گیمنگ جیسے مسائل پر کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکا۔
View more
Thu, 30 Jun 2022 22:56:29
فلپائن کے اقتدار میں مارکوس کنبہ کی واپسی ہوئی ہے اور اسی کے ساتھ دُتیرتے دور کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ فلپائن کے آنجہانی لیڈر فرڈینینڈ مارکوس کے بیٹے فرڈینینڈ مارکوس جونیئر نے آج ملک کے 19ویں صدر کی شکل میں حلف لے لیا، وہ سابق صدر روڈریگو دُتیرتے کی جگہ لیں گے۔ مارکوس جونیئر نے مئی میں صدارتی انتخاب میں حریف ماریا لیونور روبریڈو پر 60 فیصد ووٹوں کے ساتھ جیت حاصل کی تھی۔
View more
Thu, 30 Jun 2022 22:51:23
ہندوستان میں یکم جولائی سے سنگل یوز پلاسٹک کے سامان کا استعمال بند ہونے جا رہا ہے۔ سنگل یوز پلاسٹک کے سامان اب نہ ہی بنائے جائیں گے اور نہ ہی بیچے جائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy