Wed, 20 Jul 2022 22:55:27
پانے منگلور ہائی وے پر ایک تیز رفتار کار سڑک سے پھسل کر سیدھے کھائی میں گر گئی مگر خوش قسمتی سے ڈرائیور کسی بھی قسم کی جسمانی چوٹ سے محفوظ رہا۔
View more
Wed, 20 Jul 2022 18:10:38
مریض کو ہوناور اسپتال سے کنداپور اسپتال شفٹ کرنے کے دوران تیز رفتار ایمبولنس بے قابو ہوکر شیرور ٹول ناکہ پر کھمبے سے ٹکراکر اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں ایمبولنس پر موجود مریض سمیت چار لوگ ہلاک ہوگئے، جبکہ ایمبولنس ڈرائیور سمیت تین لوگ حادثے میں زخمی ہوئے ہیں۔ حادثہ بدھ شام چار بج کر 7 منٹ پر پیش آیا۔
View more
Wed, 20 Jul 2022 12:40:57
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ’ملک سے غداری‘ کے الزام میں سکیورٹی چیف اور سٹیٹ پراسیکیوٹر کو برطرف کرنے کے بعد مزید 28 سکیورٹی حکام کو بھی برطرف کر دیا ہے جبکہ دوسری جانب روس یوکرین کے کئی شہروں پر شیلنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پیر کی رات زیلنسکی نے اپنے ویڈیو خطاب میں کہا کہ یوکرین کی سکیورٹی سروس کے عملے کاآڈٹ جاری ہے اور مزید 28 حکام کو ڈِس مس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 20 Jul 2022 12:36:08
امریکہ نے روس پر یوکرین کے کچھ حصوں پر قبضہ کرنے کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا ہے۔ امریکہ کا الزام ہے کہ روس کریمیا کے الحاق کی طرح کی حکمت عملی اپنا کر یوکرین کے مزید کچھ علاقوں کو اپنے اندر شامل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔
View more
Wed, 20 Jul 2022 12:17:53
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج چاول، آٹا، دال، پنیر، دودھ، چھاچھ سمیت کچھ ضروری اشیاء پر 5 فیصد جی ایس ٹی لگانے کے فیصلے پر جاری تنازعہ کو ختم کرنے کی کوشش کی اور کہا کہ یہ جی ایس ٹی کونسل میں متفقہ فیصلہ اور فٹمنٹ کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 20 Jul 2022 12:12:52
ان دنوں سرخیوں میں چھائے اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے سب سے بڑے مال لولو میں بغیر اجازت کے نماز پڑھنے کے معاملے میں پولیس نے بڑی کارروائی کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے چار نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے جب کہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔ تھانہ انچارج شیلندر گری نے ان چاروں کو گرفتار کیا ہے۔ پوچھ تاچھ میں ان نوجوانوں نے اپنا نام محمد ریحان، محمد لقمان، محمد نعمان اور عاطف بتایا ہے۔ یہ لکھنؤ کے ہی ب
View more
Wed, 20 Jul 2022 12:06:41
سی بی آئی نے کوئلہ گھوٹالے میں پہلی چارج شیٹ پیش کردی ہے۔ نومبر 2020 میں سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی نے اس معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کے بعد تحقیقات شروع کی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy