ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / یک روزہ لیجسلیچر اجلاس

یک روزہ لیجسلیچر اجلاس

Thu, 01 Sep 2016 11:21:44    S.O. News Service

بنگلورو۔31؍اگست(ایس او نیوز)وزیر قانون وپارلیمانی امور ٹی بی جئے چندرا نے آج بتایاکہ جی ایس ٹی مسودہ پیش کرنے کیلئے دونوں ایوانوں کا یک روزہ خصوصی اجلاس 14؍ ستمبر کی صبح گیارہ بجے منعقد ہوگا۔ انہوں نے بتایاکہ اس خصوص میں آج منعقدہ کابینہ اجلاس میں فیصلہ لیا گیا ہے۔


Share: