ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ہریانہ:پانی تنازع کو لے کر باپ بیٹے کا گولی مار کر قتل

ہریانہ:پانی تنازع کو لے کر باپ بیٹے کا گولی مار کر قتل

Sun, 02 Jul 2017 11:24:08    S.O. News Service

چنڈی گڑھ،یکم جون(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)ہریانہ میں سونی پت ضلع کے ایک گاؤں میں ایک شخص نے مبینہ طور پر گولی مار کر دو افراد کو قتل کر دیا۔یہ تنازع کھیتوں میں پانی کی تقسیم کو لے کر شروع ہوا تھا جس میں باپ بیٹے کا قتل ہوگیا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے گاؤں میں 55سالہ ویکتور اس کے بیٹے( (26کو گولی مار کر قتل کر دیا۔انہوں نے بتایا کہ سینئر پولیس افسر جائے حادثہ پر پہنچ گئے ہیں۔افسر نے بتایا کہ ملزم اور اس کے کچھ ساتھیوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے اور معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔


Share: