ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کینیا: صدر کنیاٹا کی حلف برداری، سکیورٹی ہائی الرٹ

کینیا: صدر کنیاٹا کی حلف برداری، سکیورٹی ہائی الرٹ

Wed, 29 Nov 2017 11:13:51    S.O. News Service

نیروبی 28؍نومبر (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)کینیا میں آج صدر اوہورو کینیاٹا دوسری مدت صدارت کے لیے حلف اٹھا رہے ہیں۔ اس موقع پر دارالحکومت نیروبی میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھی گئی ہے۔ رواں برس چھبیس اکتوبر کو ہونے والے الیکشن کے میں کینیاٹا نے کامیابی حاصل کی تھی۔ اپوزیشن لیڈر رائلا اوڈنگا نے اس انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیا تھا تاہم آج انہوں نے عوام سے مظاہروں کی اپیل کر رکھی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق نیروبی میں کسی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے پولیس کی بھارتی نفری تعینات کی گئی ہے۔


Share: