ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کاروار میں 17 اور 18 ستمبر کو ہوگا پاسپورٹ سیوا کیمپ

کاروار میں 17 اور 18 ستمبر کو ہوگا پاسپورٹ سیوا کیمپ

Sat, 10 Sep 2016 01:54:03    S.O. News Service

کاروار  9/ستمبر (ایس او نیوز)جن لوگوں نے پاسپورٹ کے لئے درخواستیں دے رکھی ہیں ان کے لئے 17اور18/ستمبر کو کاروار میں پاسپورٹ سیوا کیمپ منعقد کیا جارہا ہے۔

ریجینل پاسپورٹ افیسرپی این کارتیکین کی طرف سے دی گئی اطلاع کے مطابق اس کیمپ میں ضلع شمالی کینر ا کے علاوہ شیموگہ ضلع کے درخواست گزار وں کے لئے خدمات فراہم کی جائی گی۔ کیمپ کا افتتاح17/ستمبر کو صبح دس بجے ضلع ڈپٹی کمشنر کے دفترمیں ہوگا۔


Share: