ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / چنداور کے جنگل میں معمر شخص کی لاش برآمد

چنداور کے جنگل میں معمر شخص کی لاش برآمد

Mon, 10 Oct 2016 02:57:30    S.O. News Service

ہوناور9/اکتوبر (ایس او نیوز)گھر سے اپنی موٹر بائک درست کرنے کا کہہ کر جانے والے شخص کی لاش چنداور کے قریب جنگلاتی علاقے میں برآمد ہونے کا واقعہ یہاں پیش آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کڈتوکا گرام کا رہنے والارگھو پتی کرشنا بھٹ (۵۶سال) ذیابیطس (شکر کی بیماری) میں مبتلا تھا۔ 6اکتوبر کو وہ بائک مرمت کرنے کی بات کہہ کر گھر سے چلا گیا تھا۔لیکن دوسرے دن صبح اس کی لاش مشکوک حالات میں چنداور کے تلگیری جنگل میں دکھائی دی ہے۔اس سلسلے میں ہوناور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرکے تحقیقات کی جارہی ہے۔


Share: