کاروار 17/ستمبر(ایس او نیوز)محکمہ فلاح و بہبودیئ اقلیت و پسماندہ طبقات کے افیسربسواراج بڈیگیری نے اطلاع دی ہے کہ بیک ورڈ کلاس طلباء کے لئے مخصوص اسکالرشپ کی آن لائن درخواستیں داخل کرنے کی تاریخ اب بڑھا کر 25ستمبر کردی گئی ہے۔
اس سلسلے میں مزید معلومات کے لئے ان فون نمبروں 9480818013 / 080-44554444 یا www.backwardclasses.kar.nic.in پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔