ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ملائشیا میں زیکا وائرس کے نئے کیسز

ملائشیا میں زیکا وائرس کے نئے کیسز

Mon, 05 Sep 2016 15:39:08    S.O. News Service

کوالالمپور5؍ستمبر(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)ملائیشیا کے حکام نے ملک میں زیکا وائرس کے نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔ زیکا وائرس سے متاثرہ افراد کے دوسوسے زائدکیس پڑوسی ملک سنگاپور میں بھی سامنے آ چکے ہیں، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ زیکا وائرس جنوبی مشرقی ایشیائی ممالک میں پھیل رہا ہے۔ زیکا وائرس مچھر سے پھیلتا ہے اور حاملہ خواتین کو سب سے زیادہ متاثر کرتا ہے۔


Share: