ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ماہی گیروں کو انتباہ : ساحلی علاقے میں  تیز ہوائیں چلنے کا امکان 

ماہی گیروں کو انتباہ : ساحلی علاقے میں  تیز ہوائیں چلنے کا امکان 

Sun, 07 Jul 2024 11:03:13    S.O. News Service

کاروار، 7 / جولائی (ایس او نیوز) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق ریاست کے ساحلی علاقے میں 6 جولائی سے 7 جولائی تک تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہونے کی وجہ سے ماہی گیروں کو سمندر میں اترنے کے خلاف انتباہ دیا گیا ہے ۔
    
بتایا گیا ہے کہ دکشن کنڑا کے منگلورو ، مولکی، اڈپی ضلع کے بیندور، کاپو اور اتر کنڑا کے ماجالی اور بھٹکل کے ساحلی علاقے میں ہواوں کی رفتار 35 سے 45 کلو میٹر تک ہو سکتی ہے ۔ اس لئے حفاظتی نقطہ نظر سے ماہی گیروں کو سمندر سے دور رہنے کے لئے کہا گیا ہے ۔ 


Share: