ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / جموں و کشمیر میں کانگریس لیڈر کے گھر دہشت گردانہ حملہ

جموں و کشمیر میں کانگریس لیڈر کے گھر دہشت گردانہ حملہ

Sun, 26 Nov 2017 20:01:27    S.O. News Service

سری نگر ،26؍نومبر (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) جموں وکشمیرکے باندی پورا ضلع میں ایک کانگریس لیڈر کے گھر اتوار کی صبح دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔پولیس نے بتایاکہ باندی پوراکے ہاجن علاقے میں کانگریس لیڈر امتیاز پارے کے گھر سے گولیوں کی آواز سنائی دی۔پولیس نے کہاکہ ہم حقائق کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔حملے کے دوران امتیاز پارے گھر میں ہی موجودتھے۔


Share: