ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل سمیت ساحلی اضلاع میں ہو سکتی ہے بھاری برسات - جاری ہوا ریڈ الرٹ

بھٹکل سمیت ساحلی اضلاع میں ہو سکتی ہے بھاری برسات - جاری ہوا ریڈ الرٹ

Sat, 22 Jun 2024 12:43:08    S.O. News Service

بھٹکل ، 22 / جون (ایس او نیوز) ساحلی اضلاع میں آج اور کل بھاری برسات ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے 22 اور 23 جون کے لئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے ۔
    
آئی ایم ڈی کی طرف سے جاری کیے گئے الرٹ کے مطابق ان دو دنوں میں ساحلی علاقے میں 204.5 ایم ایم بارش ہونے اور سمندری موجوں میں بہت زیادہ اچھال اور ابال پیدا ہونے کی توقع ہے ۔ اسی کے پیش نظر ساحلی اضلاع کے لئے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔ 
    
اس کے علاوہ محکمہ موسمیات نے 24 اور 25 جون کے لئے آرینج الرٹ کا بھی اعلان کیا ہے ۔ 


Share: