ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / الیومنائی افیئرس کمیٹی نے ایک نئی ویب سائٹ لانچ کی 

الیومنائی افیئرس کمیٹی نے ایک نئی ویب سائٹ لانچ کی 

Wed, 07 Sep 2016 11:49:10    S.O. News Service

علی گڑھ6؍ستمبر(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی الیومنائی افیئرس کمیٹی نے2016کی الیومنائی میٹ کے لئے ایک نئی ویب سائٹwww.amualumnimeet.comلانچ کی ہے۔ علی گڑھ مسلم یونیؤرسٹی میں15اور16؍اکتوبرکوالیومنائی میٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں دنیا بھر میں پھیلے سابق طلبأ کو مدعو کیاجا رہا ہے۔الیومنائی افیئرس کمیٹی کے صدر پروفیسر سہیل صابر نے ویب سائٹ لانچ کرتے ہوئے کہا کہ الیومنائی میٹ میں حصہ لینے کے خواہش مند سبھی سابق طلبأ مذکورہ ویب سائٹ سے رجسٹریشن، اقامتی سہولت اور الیومنائی میٹ کے ایجنڈے سے متعلق تفصیلی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔اس موقع پر الیومنائی افیئرس کمیٹی کے سبھی اراکین اور ملازمین موجود تھے۔


Share: